تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قِصَّہ کَہانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قِصَّہ کَہانی کے معانیدیکھیے
قِصَّہ کَہانی کے اردو معانی
سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث
- ۱. جھوٹی داستان ، افسانہ ؛ فضول باتیں.
- ۲. ذکر اذکار ، باہم داستان خوانی کرنا ، داستان گوئی.
شعر
ہمارا عہد بھی لکھے الف لیلیٰ کے جیسا کچھ
بدلنا چاہیئے اب رنگ کچھ قصہ کہانی کا
English meaning of qissa-kahaanii
Sanskrit, Arabic - Noun, Feminine
- fable, story, to say some story together
क़िस्सा-कहानी के हिंदी अर्थ
संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- झूटी घटना, कथा, बेकार बाते, वर्णन और उल्लेख, साथ में किस्सा कहानी कहना, किस्सा कहानी कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قِصَّہ کَہانی)
قِصَّہ کَہانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔