تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَیام گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَیام گاہ کے معانیدیکھیے
قَیام گاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- مسکن، ٹھہرنے یا رہنے کی جگہ، گھر، مکان
شعر
مجھے تو صرف یہ کہنا ہے اپنے دل کے لئے
بھٹکنے والی وفا کو قیام گاہ ملی
قیام گاہ نہ کوئی نہ کوئی گھر میرا
ازل سے تا بہ ابد صرف اک سفر میرا
اس پر ٹھہر سکے تو ٹھہر چل سکے تو چل
یہ دل قیام گاہ بھی ہے راستہ بھی ہے
English meaning of qayaam-gaah
क़याम-गाह के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَیام گاہ)
قَیام گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔