تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَومی شاعِر" کے متعقلہ نتائج

قَومی شاعِر

قوم کا مقبول و ممتاز شاعر ، قومی جذبے سے سرشار شاعر ، وہ شاعر جس کی شاعری میں قوم کی محبت ، خوشحالی اور ترقی کا ذکر ہو.

شاعِر

شعر كہنے والا، وہ شخص جو كسی جذبے، خیال، واقعے یا حادثے وغیرہ كو موثر انداز میں نظم كرے

صَیحَۂ قَومی

قوم کا نعرہ ، قوم کی للکار.

قَومی یَکْجِہَتی

قومی اتّحاد، قومی دوستی

قَومی تَرانَہ

کسی قوم یا ملک کا سرکاری طور پر اختیار کیا ہوا نغمہ جو خاص موقعوں پر ساز کے ساتھ گایا جاتا ہے، وہ گیت جو پوری قوم کے احساسات اور اس کی روایات کا ترجمان ہو اور جس کا احترام اور تقدّس اجتماعی اور قانونی طور پر مسلّم ہو

قَومی اَثاثَہ

قومی ساز و سامان ، قومی اسباب ، قومی دولت ، وہ مال و متاع اور قدرتی وسائل جو کسی گروہِ انسانی یا ملک کو حاصل ہوں.

قَومی قَرْضَہ

قَومی وِرْثَہ

قومی میراث ، وہ مال و متاع یا خصوصیات جو کسی قوم کو اپنی اگلی پشتوں سے پہن٘چیں.

تُحْفَۂ شاعِر

نا شاعِر

وہ شخص جس میں شعر گوئی کی فطری صلاحیت نہ ہو اور محض ُتک بندی کرتا ہو ، متشاعر ؛ غیر شاعر ۔

نیچرَل شاعِر

مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔

شاعِر گَر

اُستادِ فن شاعری ، شعرو شاعری كی تعلیم دینے والا ۔

مَشْہُور شاعِر

شاعر جس کی شہرت دور دور ہو ، شہرت یافتہ شاعر ۔

قَومی شاعِری

وہ شاعری جو قومی امنگوں کی ترجمان و آئینہ دار ہو.

مُعامَلاتِ قَومی

مِلّی شاعِر

وہ شاعر جس کا بنیادی وصف قومی موضوعات پر شعر کہنا ہو ، قومی شاعر ۔

ہائیکُو شاعِر

ہائیکو کہنے والا شاعر ، ہائیکو کا شاعر ۔

وَطَنی شاعِر

وہ شاعر جو وطن سے اپنی دلی محبت کا اظہار اپنے اشعار میں کرے ، وطن پرست شاعر ۔

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

مِزَاحِیَہ شاعِر

طنز و مزاح کی شاعری کرنے والا شاعر ، ظریفانہ شعر کہنے والا شاعر ۔

عِشْقِیَہ شاعِر

وہ شاعر جس کی شاعری کا موضوع عشق و محبت ہو ، عشق و محبت کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرنے والا شاعر.

مُسْتَنَد شاعِر

تسلیم شد ہ شاعر، مانا ہوا شاعر

غِنائی شاعِر

ایسا شاعر جو طبعاً غنائیہ شاعری کی طرف راغب ہو .

دو قَومی نَظَرِْیَّہ

(سیاسیات) ہندوستان میں ہندو اور مسلمان دو قوموں کے آباد ہونے کا نقطۂ نظر جس رو سے یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ مسلمان قوم کی ایک علیحدہ مملکت ہونی چاہیے .

اَدِیب و شاعِر

شاعر و ادیب، شعر کہنے والا و ادب و تہذیب سکھانے والا، ناظم و نثر نگار، فصاحت والا، استاد

اِحْساسِ شاعِر

بِسانِ دِلِ شاعِر

بَقَولِ شاعِر مَشْرِق

پورب کے کوی کے مطابق (مراد: اقبال)

قَومی

قوم سے منسوب، قوم کا، ایک مذہب یا ملت یا ملک یا سلطنت کے لوگ

قَومی مَجْلِس

ہم قوم لوگوں کی انجمن، ہم وطن لوگوں کی سوسائٹی

قَومی اَسَمْبْلی

ملک کی قانون ساز مجلس، وضع قوانین کی قومی مجلس، مجلس شوریٰ

قَومی پَرْچَم

کسی ملک کا باضابطہ اختیار کیا ہو اجھنڈا جو اس کی شناخت ہو، قومی نشان یا پھریرا

قَومی نِشان

قومی جھنڈا ، قومی علم ، قومی پرچم.

قَومی تَشَخُّص

قوم کی انفرادیت، قوم کا امتیاز، قوم کی وہ خصوصیات جو اس کی شناخت ہوں

جِنْسِیَت قَومی

ہم قوم ہونے کی حالت ، ایک قوم سے متعلق ہونے کی کیفیت ۔

قَومی لِباس

وہ پوشاک جو کسی قوم کی خاص شناخت کرتی ہو ، وہ لباس جو کسی قوم کی خاص شناخت ہو ، کسی ملک کا خاص لباس.

قَومی زَبان

وہ زبان جو سرکاری طور پر کسی قوم کی زبان قرار دی جائے اور جو ملک میں ہر جگہ سمجھی اور بولی جائے ، قوم یا ملک کی مشترک بولی.

قَومی تَحْوِیل

حکومت کے حوالے ہونا ، حکومت کی سپردگی میں ہونا ، سرکاری انتظام ، قبضہ یا تسلّط (نجی انتظام کے برخلاف).

مَفادِ قَومی

حَمِیَّتِ قَومی

اپنی قوم کی غیرت ، قوم کو خراب حالت میں دیکھ کر جوش آنا

غَیرَتِ قَومی

قومی حمیت، ملی حمیت

مَفاداتِ قَومی

قوم کی بہتری اور بھلائی ، عوام کے فائدے ۔

فَرائِض قَومی

دو قَومی مَمْلَکَت

دو قوموں پر مشتمل ریاست .

بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں

مرثیہ کو شاعر کی حثیت سے اور سوز خواں کو بے کی خبیث سے ایک محدود دائوے سے تعلق رکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَومی شاعِر کے معانیدیکھیے

قَومی شاعِر

qaumii-shaa'irक़ौमी-शा'इर

قَومی شاعِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قوم کا مقبول و ممتاز شاعر ، قومی جذبے سے سرشار شاعر ، وہ شاعر جس کی شاعری میں قوم کی محبت ، خوشحالی اور ترقی کا ذکر ہو.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَومی شاعِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَومی شاعِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words