تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَتِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَتِیل کے معانیدیکھیے
قَتِیل کے اردو معانی
صفت
- مقتول؛ جان سے گزرنے والا، شہید، جان سے مارا ہوا؛ قتل کیا ہوا، خون کیا ہوا، ہلاک کیا ہوا
- (کنایۃً) گھائل؛ زخمی؛ بسمل
شعر
قتیل ہو کے بھی میں اپنے قاتلوں سے لڑا
کہ میرے بعد مرے دوستوں کی باری تھی
قتیل اپنا مقدر غم سے بیگانہ اگر ہوتا
تو پھر اپنے پرائے ہم سے پہچانے کہاں جاتے
English meaning of qatiil
Adjective
- killed, murdered
- in love, victim of love
क़तील के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी हत्या हुई, जिसे मार डाला गया हो, मक़्तूल, क़त्ल किया हुआ
- घायल, ज़ख़्मी, बिस्मिल
قَتِیل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَتِیل)
قَتِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔