تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَطْعِ مُکَاْفِیْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَطْعِ مُکَاْفِیْ کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: ہندسہ
قَطْعِ مُکَاْفِیْ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ہندسہ) جب ایک نقطہ اس طرح حرکت کرتا ہے کہ ائنائے حرکت میں اس کے فاصلے ایک ثابت نقطہ اور ایک ثابت خطِ مستقیم سے ہمیشہ مساوی رہتے ہیں تو اس کے طریق کو قطعِِ مکافی کہتے ہیں، شلجمی
English meaning of qat'-e-mukaafii
Noun, Masculine
- (geometry) the parabola
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَطْعِ مُکَاْفِیْ)
قَطْعِ مُکَاْفِیْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔