تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلاس" کے متعقلہ نتائج

گِلاس

پانی، شربت یا شراب وغیرہ پینے کا لمبا ظرف جو شیشے یا دھات کا بنا ہوا ہوتا ہے

گِلاسِیَر

آہستہ آہستہ حرکت کرنے والا یخ کا تودہ جو بہت بلند زمین پر برف کے جمع ہونے سے بنتا ہے.

گِلاس چَلْنا

پیمانہ گردش میں آنا ، شراب کا دور چلنا ، مے نوشی کی محفل گرم ہونا ، گلاس بھر بھر کر دیا جانا.

گِلاس چَڑھنا

گلاس چڑھانا (رک) کا لازم.

گِلاس چَڑھانا

قدح بھرکر پی جانا، ایک سانس میں پورا گلاس پی جانا، شربت یا شراب وغیرہ کثرت سے پینا، بکثرت مے نوشی کرنا، گلاس بھرکر یا بھربھر کر پینا

گِلاس لُنْڈھانا

پانی یا شربت کثرت سے پینا.

گِراؤُن٘ڈ گِلاس

ایسا شیشہ جس کی سطح کو ریگ مال کے ذریعے دھندلا کر کے قدرے غیر شفاف بنا دیا گیا ہو ، دھندلا شیشہ ، مکدّر شیشہ ، نیم شفاف شیشہ.

فِن٘گَر گِلاس

کھانے کے بعد انگلیاں دھونے کا پیالا .

فَرْشی گِلاس

شیشے کا ایک ظرف جو لمبے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے جس میں شمع یا کنول لگایا جاتا ہے.

پِلَیٹ گِلاس

کھڑکی کا شیشہ (پالش کیا ہوا موٹا بلوری شیشہ جو دکانوں کی کھڑکیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے)، رک : پلیٹ معنی ۳.

فِیلْڈ گِلاس

دوربین (خصوصاً میدان میں استعمال کے لیے).

اِسْپائی گِلاس

ایک دوربین کی قسم کا آلہ

کانچ کا گِلاس

شیشے کا پیالہ ، شیشے کا گلاس ؛ مراد : نازک ، دل آویز .

رَوشْنی کا گِلاس

شیشے کا لمبوترا ظرف جس میں نیچے پانی اور اوپر سے تیل ڈال کر بتی روشن کر دیتے ہیں، اب ان کا رواج نہیں رہا

تیل پانی کا گِلاس

۔مذکر۔ کنول وہ گلاس جس میں پانی اور تیل بھر کر روشن کرتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلاس کے معانیدیکھیے

گِلاس

glassग्लास

اصل: انگریزی

وزن : 121

موضوعات: ظروف

  • Roman
  • Urdu

گِلاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(انگ)مذکر ۱۔شیشہ۔ کانچ ۲۔پیالہ۔ ساغر۔ ایک قسم کا لمبا ظرف جس میں پانی شراب شربت وغیرہ پیتے ہیں۔؎
  • پانی، شربت یا شراب وغیرہ پینے کا لمبا ظرف جو شیشے یا دھات کا بنا ہوا ہوتا ہے
  • شیشے کا لمبا پیالہ نما ظرف یا ہانڈی یا کنول جو شمع پر چڑھاتے ہیں، جو پیالے کی شکل کا ظرف ہوتا ہے اسے دیوار پر آویزاں بھی کرتے ہیں
  • عینک کا شیشہ
  • گھڑی یا فوٹو گراف وغیرہ کا شیشہ
  • کانچ، شیشہ، آئینہ، آرسی
  • ایک چھوٹا اور نہایت شیریں اور لذیذ پھل جو کشمیر میں ہوتا ہے، آلو بالو، چیری، فرہنگ اثر کے مطابق یہ ایک قسم کی نہایت نرم و نازک و شاداب ناشپاتی ہے جو کشمیر میں ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of glass

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ang)muzakkar १।shiisha। kaanch २।piyaalaa। saaGar। ek kism ka lambaa zarf jis me.n paanii sharaab sharbat vaGaira piite hain।
  • paanii, sharbat ya sharaab vaGaira piine ka lambaa zarf jo shiishe ya dhaat ka banaa hu.a hotaa hai
  • shiishe ka lambaa piyaalaanumaa zarf ya haanDii ya kanval jo shamma par cha.Dhaate hain, jo pyaale kii shakl ka zarf hotaa hai use diivaar par aavezaa.n bhii karte hai.n
  • a.inak ka shiisha
  • gha.Dii ya phoTograaph vaGaira ka shiisha
  • kaanch, shiisha, aa.iina, aarsii
  • ek chhoTaa aur nihaayat shiirii.n aur laziiz phal jo kashmiir me.n hotaa hai, aaluu baaluu, chiirii, farhang asar ke mutaabiq ye ek kism kii nihaayat naram-o-naazuk-o-shaadaab naashpaatii hai jo kashmiir me.n hotii hai

English meaning of glass

Noun, Masculine

  • a sweet and delicious fruit of Kashmir (which resembles pear)
  • glass, tumbler, mug

ग्लास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' गिलास '
  • धातु या काँच का बरतन जिसमें पानी व दूध आदि पिया जाता है; (ग्लास)
  • शीशा; काँच
  • कश्मीर राज्य का एक वृक्ष और उसका फल; ओलची नामक वृक्ष।
  • दूध, चाय या पानी आदि पीने का काँच का पात्र
  • किसी वस्तु की उतनी मात्रा जितनी उक्त पात्र में समाती हो। जैसे-मैंने तीन गिलास पानी पीया।
  • आईना
  • काँच का सामान
  • पीतल, लोहे, शीशे आदि का बना हुआ पानी पीने का एक प्रसिद्ध लंबोतरा छोटा बरतन।
  • चश्मा; दूरबीन; (लेंस)
  • क्षारीय लवणों तथा खनिज पदार्थों को पिघलाकर बनाया गया अतिशीतित पारदर्शी द्रव।

گِلاس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِلاس

پانی، شربت یا شراب وغیرہ پینے کا لمبا ظرف جو شیشے یا دھات کا بنا ہوا ہوتا ہے

گِلاسِیَر

آہستہ آہستہ حرکت کرنے والا یخ کا تودہ جو بہت بلند زمین پر برف کے جمع ہونے سے بنتا ہے.

گِلاس چَلْنا

پیمانہ گردش میں آنا ، شراب کا دور چلنا ، مے نوشی کی محفل گرم ہونا ، گلاس بھر بھر کر دیا جانا.

گِلاس چَڑھنا

گلاس چڑھانا (رک) کا لازم.

گِلاس چَڑھانا

قدح بھرکر پی جانا، ایک سانس میں پورا گلاس پی جانا، شربت یا شراب وغیرہ کثرت سے پینا، بکثرت مے نوشی کرنا، گلاس بھرکر یا بھربھر کر پینا

گِلاس لُنْڈھانا

پانی یا شربت کثرت سے پینا.

گِراؤُن٘ڈ گِلاس

ایسا شیشہ جس کی سطح کو ریگ مال کے ذریعے دھندلا کر کے قدرے غیر شفاف بنا دیا گیا ہو ، دھندلا شیشہ ، مکدّر شیشہ ، نیم شفاف شیشہ.

فِن٘گَر گِلاس

کھانے کے بعد انگلیاں دھونے کا پیالا .

فَرْشی گِلاس

شیشے کا ایک ظرف جو لمبے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے جس میں شمع یا کنول لگایا جاتا ہے.

پِلَیٹ گِلاس

کھڑکی کا شیشہ (پالش کیا ہوا موٹا بلوری شیشہ جو دکانوں کی کھڑکیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے)، رک : پلیٹ معنی ۳.

فِیلْڈ گِلاس

دوربین (خصوصاً میدان میں استعمال کے لیے).

اِسْپائی گِلاس

ایک دوربین کی قسم کا آلہ

کانچ کا گِلاس

شیشے کا پیالہ ، شیشے کا گلاس ؛ مراد : نازک ، دل آویز .

رَوشْنی کا گِلاس

شیشے کا لمبوترا ظرف جس میں نیچے پانی اور اوپر سے تیل ڈال کر بتی روشن کر دیتے ہیں، اب ان کا رواج نہیں رہا

تیل پانی کا گِلاس

۔مذکر۔ کنول وہ گلاس جس میں پانی اور تیل بھر کر روشن کرتے ہیں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone