تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْن" کے متعقلہ نتائج

شُعُور

کسی کام کو انجام دینے کا سلیقہ، تمیز

شُعُور دار

سمجھ رکھنے والا، ہوشیار، ذہین

شُعُور مَنْد

ہوشیار، سلیقہ مند، باہوش.

شُعُور داری

تمیزداری، سلیقہ ندی، شائستگی

شُعُور آنا

سلیقہ یا سمجھ بوجھ پیدا ہونا، واقفیت ہونا، آگاہی ہونا

شُعُوری

شعور سے منسوب یا متعلق، جس میں شعورکا عمل دخل ہو

شُعُور ہونا

احساس نیز سلیقہ ہونا، تمیز ہونا، سمجھ ہونا

شُعُوررَکْھنا

سمجھ اور تمیز رکھنا، محسوس کرنا، جان پہچان رکھنا

شُعُور پَکَڑْنا

ہوش سنبھالنا، ہوشیار ہونا، آگاہی حاصل کرنا، شناسائی ہونا

شُعُورسَنبھالْنا

ہوش سن٘بھالنا، باشعور ہونا، سمجھ دار ہونا

شُعُورِ عام

شُعُور کی رَو

(نفسیات) خیالات و احساسات کا تسلسل اور اس کی لہر.

شُعُورِ ذات

اپنا ادارک، احساسِ ذات، عرفانِ ذات

شُعُوربیدار ہونا

ادراک پیدا ہونا، سمجھدار ہونا، سمجھنے کے قابل ہونا

شُعُورپَیدا ہونا

احساس پیدا ہونا

شُعُورِ زِیسْت

احسَاسِ زندگی

شُعُور پَیدا کَرْنا

آگاہی دلانا، احساس پیدا کرنا، واقفیت حاصل کرنا

شُعُورِ عامَّہ

رائے عامّہ ، عوام کی سوچ ؛ (مجازاً) عوام ، رعایا

شُعُوراً

شعوری طورپر، جان بوجھ کر، احساس کے ساتھ

شُعُورِ آگَہی

سمجھ ، تمیز ؛ فہم و فراست ، سوجھ بوجھ کا احساس ، واقفیت یا علم کا احساس

شُعُورِ مُطْلَق

(نفسیات) کُلّی شعور ، لاشعور اور تحت الشعور کا مجموعہ

شُعورِ زِنْدَگی

احساسِ زندگی، زندگی کا شعور اور سلیقہ

شُعُورِ وِلایَت

(تصوُّف) ولایت کا عرفان، ولایت حاصل ہونے کا ادراک

شُعُورِ نَبُوَّت

عرفاَنِ نبوت ، نبوت حاصل ہونے کا احساس یا اداراک

شُعُورِ تَمَدُّن

رہن سہن کا سلیقہ، احساس معاشرت، تہذیب و تمدن سے آگاہی، طرز زندگی

شُعُورِ تَسَلْسُل

(فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے بُرے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے

شُعُورِیَت

شعور ہونا، ہوشیاری، سمجھداری، سلیقہ مندی

شُعُوری عَمَل

وہ کام جو بالقصد یا سوچ سمجھ کر کیا جائے

شُعُوری ہَدَف

طے شدہ نتیجہ یا مقصد

شُعُوری کاوِش

رک : شعوری عمل

شُعُوری آگَہی

(نفسیات) پیش بینی ؛ خواہشات و محرکات کا احساس، قبل از وقت کوئی بات معلوم ہونا

شُعُوری شِکَن

وہ آلہ جس سے جوہر توڑتے ہیں.

شُعُوری شَناس

خوبی ہنر یا لیاقت کو پرکھنے اور پہچاننے والا.

شُعُوری اِبْتِذال

(نفسیات) فطری پستی، احساسِ کمینگی، عادت کی خرابی

شُعُوری طَور پَر

عِمْرانی شُعُور

سماجی واقفیت ، معاشرتی آگہی .

ذی شُعور

سمجھ دار، ہوشیار، عقل مند، دانا

طَبْقاتی شُعُور

دنیا میں امیر اور غریب یا بالفاظِ دیگر استحصال کرنے والوں اور استحصال کا شکار ہونے والے طبقوں کے درمیان جو خلیج حائل ہے اس کے اسباب و عوامل اور نتائج و عواقب کا کسی نہ کسی درجے میں احساس یا ادراک (عموماً اشتراکی مصنفین کے ہاں مستعمل) .

داخِلی شُعُور

باطنی قوتِ احساس .

نا شُعُور

شعور سے عاری ، بے شعور ، غافل ، مد ہوش نیز ہوش اُڑانے والا ۔

لا شُعُور

زہن کا وہ حصّہ جس میں موجود جبلتوں ، محرکات ، تمثالوں اور تصورات تک شعوری طور پر رسائی ممکن نہیں

خَفی شُعُور

(نفسیات) چھپا ہوا احساس .

اِنسانی شُعُور

با شُعُور

سلیقہ مند، سلیقہ شعار، ذی شعور

غَیر شُعُور

جس میں عقل اور سمجھ کا دخل نہ ہو، لاشعور.

فَوقَ الشُّعُور

جس کے اندر آگاہی بہت بڑھی ہوئی ہو ، بلند آگاہی والا ، واقفیت سے بھرپور .

صَحِیحُ الشُّعُور

سَماجی شُعُور

معاشرتی حالات و مسائل وغیرہ کی آگاہی .

مَجلِسی شُعُور

سماجی حالات و مسائل وغیرہ سے واقف ہونا ، آداب معاشرت سے واقفیت ، مجلس کے طریقوں اور تہذیبی رویوں سے آگاہی ۔

مِلّی شُعُور

قومی شعور ، قوم و ملک سے ہمدردی اور بہبودی کی سمجھ ۔

فِکْری شُعُور

ذہنی رسائی، ذہنی فہم فراست

تَحْتی شُعور

رک : تحت الشعور.

بَد شُعُور

کَم شُعُور

رک : کم سمجھ ، ناواقف ، انجان .

رَم شُعُور

عقلمند، ہوشیار

پُر شُعُور

عقلمند، ہوشیار، تمیزدار

بے شُعُور

اچھے برے کی تمیز نہ رکھنے والا، بے تمیز، بے سلیقہ، ناشائستہ

دَہْلِیزِ شُعُور

سمجھ داری کی ابتدائی منزل

اِبتِدَائے شُعُور

غَیر ذی شُعُور

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْن کے معانیدیکھیے

قَرْن

qarnक़र्न

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: حیوانیات جانور ہندسہ

اشتقاق: قَرَنَ

قَرْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دس، بارہ، تیس، اسّی یا ایک سو بیس برس کا زمانہ
  • (عموماً) بارہ برس کا عرصہ
  • دہائی
  • سالہا سال کی مدت، زمانۂ دراز
  • جُگ، صدی
  • زمانہ، وقت، عہد، زمانے کا ایک حصّہ
  • ہم عہد، ہم عصر، ہم سال (عموماً آدمی)
  • ایک کے بعد دوسرا گروہ نیز نسل
  • سینگ
  • (حیوانیات) بعض جانوروں یا حشرات الارض کی مونچھ یا سینگ جن سے وہ چیزوں کو محسوس کرتے یا تلاش کرتے ہیں
  • انسان کے سر کی بلندی یا وہ حصّہ جہاں حیوان کے سینگ ہوتے ہیں
  • (ہندسہ) نعلی، ہلالی (خط)
  • طائف کے نزدیک ایک موضع کا نام
  • ایک سکّہ جو ہزار دینار کے برابر ہوتا تھا
  • سینگ کا بگل
  • نرسنگا‏، صور
  • گیسو، بال، بالوں کی لٹ، عورتوں کے بال
  • فرج زن میں زائد گوشت جو لذّتِ جماع میں حارج ہوتا ہے
  • ایک عصبِ غلیظ
  • پہاڑ، پہاڑ کی چوٹی
  • (مجازاً) سِرا، نوک

شعر

English meaning of qarn

Noun, Masculine

  • twelve years
  • a long period, aeon
  • a period of ten years or any multiple of it up to one hundred and twenty years
  • a decade
  • an age
  • a generation
  • many years
  • bugle
  • horn of an animal
  • name of a tribe in Arabia
  • the side of the head where horns grow
  • conjunction (of planets)
  • a space of ten years, or any multiple thereof up to one hundred and twenty years

क़र्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शृग, विषाण, सींग, बाल, केश, लंबा समय जो ३० से १०० वर्ष तक माना जाता है।

قَرْن کے مترادفات

قَرْن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone