تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْن" کے متعقلہ نتائج

آفْرِین

مرحبا، شاباش، واہ واہ، کیا کہنا، (داد و تحسین کے موقع پر استعمال)

آفریں باد

یہ مصرعہ عالی حوصلگی کی تعریف میں کہتے ہیں

آفْرِیں ہو

بہت خوب، جاندار، شاباش

آفریں صد آفریں

بہت شاباش

آفْرِیں آفرین

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنے والا، کے معنی میں، جیسے: جان آفریں، جہاں آفریں، معنی آفریں وغیرہ

آفْریں کَرنا

applaud, commend, compliment

آفریں کی صدا بلند ہونا

چاروں طرف سے واہ واہ کی آواز آنا

آفْرِین صَدْ آفْرِیں

شاباش ہزار شاباش (آفریں کی تاکید کے لیے مستعمل)

آفْرِین خواں

آفْرِین کہنے والا، شاباشی دینے والا

آفْرِین دینا

تحسین و تعریف کے کلمات کہنا ، شاباش دینا.

آفْرِین ہے

کیات بات ہے ، کیا کہنا ہے ، شاباش

آفْرِینِنْدَہ

پیدا کرنے والا، خالق، موجد

آفْرِیْنِش

پیدائش، تخلیق، پیدا ہونا، عدم سے وجود میں آنا، مخلوق

آفْرِیْنی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنا کے معنی میں

مضموں آفریں

نئی بات پیدا کرنے یا نکلنے والا

صَد ہَزار آفریں

رک : صد صد آفریں.

بہشت آفریں

جنت کا بنانے والا، جنت جیسے ماحول پیدا کرنے والا، خوش حالی لانے والا

وَحْشَت آفْرِیں

وحشت پیدا کرنے والا ، گھبراہٹ میں مبتلا کرنے والا ، خوف پیدا کرنے والا ۔

عادَت آفْرِیں

عادت پیدا کرنے والا ، خُو گر بنانے والا ، عادت ڈالنے والا ، لت ڈالنے والا ، عادی بنا دینے والا.

ذَوق آفْرِیں

ذوق پیدا کرنے والا

عُذْر آفرِیں

بہانہ بنانے والا ، حلیہ گر ، بہانہ جو .

خواب آفْرِیں

نیند لانے والا

عَالَمْ آفْرِیںْ

creating a world, praise of the world

قَیامَت آفرِیں

قیامت برپا کرنے والا، تباہ کن، نیست و نابود کر دینے والا

ناز آفْریں

ناز یا حسن کو پیدا کرنے والا، خالق عالم، محبوب حقیقی

نَغْمَہ آفرِیں

گیت سنانے والا، نغمہ گانے والا، نغمہ آرا

جادُو آفْرِیں

جادوگر، ساحر فسوں گر.

یَقِین آفریں

یقین پیدا کرنے والا .

دَولَت آفْرِیں

(معاشیات) مال و زر اور اشیائے صرف پیدا کرنے والا

نَشَّہ آفرِیں

مدہوش کرنے والا ، نشہ پیدا کرنے والا ، مست کرنے والا ۔

داد آفرِیں

خُدا

لَذّت آفْرِیں

لذّت پیدا کرنے والا، سُرور انگیز

شَک آفْرِیں

शक पैदा करनेवाला, शंकाजनक ।

مَرَض آفرِیں

بیماری پیدا کرنے والا، مرض خیز

زَر آفْرِیں

سونا پیدا کرنے والا ، کما کر دینے والا ، قابل تعریف منافع کمانے کا منصوبہ.

مُسْتَقْبِل آفْرِیں

مستقبل پیدا کرنے والا ؛ (مجازا ً) آیندہ زمانے میں کامیاب بنانے والا ۔

صَد آفْرِیں

شاباش، مرحبا، کیا کہنا

مَضْمُون آفْرِیں

۔(ف) صفت۔ نئی بات پیدا کرنے والا۔ نئی بات ذہن سے نکالنے والا۔

مُغالَطَہ آفرِیں

مغالطے میں ڈالنے والا

سُرُود آفْرِیں

نغمے کی سی آواز پیدا کرنے والا ، نغمہ ساز ؛ نغمہ ریز ، خوش آہنگ.

رَشاش آفْرِیں

بِچکاری

نیش آفْریں

زہر پھیلانے والا ، نشتریت والا ، زہریلا ۔

مَعْنیٰ آفْریں

(ادب) معنی پیدا کرنے والا ، معنی دینے والا ؛ بامعنی

جاں آفریں

جسم میں جان ڈالنے والا، انسان کو پیدا کرنے والا

جان آفریں

خالق حیات، زندگی پیدا کرنے والا، جان ڈالنے والا خدائے تعالیٰ

یاس آفریں

مایوسی یا افسردگی پیدا کرنے والا

جَہاں آفرِیں

دنیا کو بنانے والا، خدا

حُسْن آفرِیں

applause for beauty

صُورَت آفرِیں

شکل بنانے والا ، چہرے بنانے والا ، خالقِ کائنات.

مَوت آفْرِیں

مردہ کر دینے والا، بے جان کر دینے والا

حَسْرَت آفرِیں

नाउम्मेदी पैदा करनेवाला, निराशाजनक।

ہُنَر آفْرِیں

ہنر پیدا کرنے والا ؛ رک : ہنرمند نیز چالاک ، ہشیار ، ذہین

حَیرَت آفْرِیں

حیرت والا ، جو حیرت پیدا کرے

سُخَن آفْرِیں

شاعر، گیت کار

ہَنگامَہ آفرِیں

ہنگامہ پیدا کرنے والا، کنایتہ: ہلچل ڈالنے والا، افراتفری مچانے والا

نَتِیجَہ آفْرِیں

رک: نتیجہ خیز ، جس سے کوئی نتیجہ نکلے ۔

مَسَرَّت آفْرِیں

مسرت بخش، خوشی دینے والا

سُرُور آفْرِیں

نشہ آور ، نشاط انگیز ؛ (کنایۃً) شراب.

سِحْر آفرِیں

جادو کا اثر پیدا کرنے والا، سحر زدگی کی تاثیر رکھنے والا

نَمَک آفریں

(لفظاً) نمک پیدا کرنے والا ؛ (مجازاً) لطف پیدا کرنے والا نیز ذائقہ بخش

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْن کے معانیدیکھیے

قَرْن

qarnक़र्न

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: حیوانیات جانور ہندسہ

اشتقاق: قَرَنَ

Roman

قَرْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دس، بارہ، تیس، اسّی یا ایک سو بیس برس کا زمانہ
  • (عموماً) بارہ برس کا عرصہ
  • دہائی
  • سالہا سال کی مدت، زمانۂ دراز
  • جُگ، صدی
  • زمانہ، وقت، عہد، زمانے کا ایک حصّہ
  • ہم عہد، ہم عصر، ہم سال (عموماً آدمی)
  • ایک کے بعد دوسرا گروہ نیز نسل
  • سینگ
  • (حیوانیات) بعض جانوروں یا حشرات الارض کی مونچھ یا سینگ جن سے وہ چیزوں کو محسوس کرتے یا تلاش کرتے ہیں
  • انسان کے سر کی بلندی یا وہ حصّہ جہاں حیوان کے سینگ ہوتے ہیں
  • (ہندسہ) نعلی، ہلالی (خط)
  • طائف کے نزدیک ایک موضع کا نام
  • ایک سکّہ جو ہزار دینار کے برابر ہوتا تھا
  • سینگ کا بگل
  • نرسنگا‏، صور
  • گیسو، بال، بالوں کی لٹ، عورتوں کے بال
  • فرج زن میں زائد گوشت جو لذّتِ جماع میں حارج ہوتا ہے
  • ایک عصبِ غلیظ
  • پہاڑ، پہاڑ کی چوٹی
  • (مجازاً) سِرا، نوک

شعر

Urdu meaning of qarn

Roman

  • das, baarah, tiis, esii ya ek sau biis baras ka zamaana
  • (umuuman) baarah baras ka arsaa
  • dahaa.ii
  • saalahaa saal kii muddat, zamaana-e-daraaz
  • jug, sadii
  • zamaana, vaqt, ahd, zamaane ka ek hissaa
  • hamaahad, hamaasar, hamsaal (umuuman aadamii
  • ek ke baad duusraa giroh niiz nasal
  • siing
  • (haiv inyaat) baaaz jaanavro.n ya hasharaat-ul-arz kii muunchh ya siing jin se vo chiizo.n ko mahsuus karte ya talaash karte hai.n
  • insaan ke sar kii bulandii ya vo hissaa jahaa.n haivaan ke siing hote hai.n
  • (hindsaa) naalii, hilaalii (Khat
  • taa.iph ke nazdiik ek mauzaa ka naam
  • ek sakaa jo hazaar diinaar ke baraabar hotaa tha
  • siing ka bagal
  • narsingaa, svar
  • gesuu, baal, baalo.n kii luT, aurto.n ke baal
  • farj zan me.n zaa.id gosht jo luz-e-jamaa me.n haarij hotaa hai
  • ek asab-e-Galiiz
  • pahaa.D, pahaa.D kii choTii
  • (majaazan) siraa, nok

English meaning of qarn

Noun, Masculine

  • twelve years
  • a long period, aeon
  • a period of ten years or any multiple of it up to one hundred and twenty years
  • a decade
  • an age
  • a generation
  • many years
  • bugle
  • horn of an animal
  • name of a tribe in Arabia
  • the side of the head where horns grow
  • conjunction (of planets)
  • a space of ten years, or any multiple thereof up to one hundred and twenty years

क़र्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शृग, विषाण, सींग, बाल, केश, लंबा समय जो ३० से १०० वर्ष तक माना जाता है।

قَرْن کے مترادفات

قَرْن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آفْرِین

مرحبا، شاباش، واہ واہ، کیا کہنا، (داد و تحسین کے موقع پر استعمال)

آفریں باد

یہ مصرعہ عالی حوصلگی کی تعریف میں کہتے ہیں

آفْرِیں ہو

بہت خوب، جاندار، شاباش

آفریں صد آفریں

بہت شاباش

آفْرِیں آفرین

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنے والا، کے معنی میں، جیسے: جان آفریں، جہاں آفریں، معنی آفریں وغیرہ

آفْریں کَرنا

applaud, commend, compliment

آفریں کی صدا بلند ہونا

چاروں طرف سے واہ واہ کی آواز آنا

آفْرِین صَدْ آفْرِیں

شاباش ہزار شاباش (آفریں کی تاکید کے لیے مستعمل)

آفْرِین خواں

آفْرِین کہنے والا، شاباشی دینے والا

آفْرِین دینا

تحسین و تعریف کے کلمات کہنا ، شاباش دینا.

آفْرِین ہے

کیات بات ہے ، کیا کہنا ہے ، شاباش

آفْرِینِنْدَہ

پیدا کرنے والا، خالق، موجد

آفْرِیْنِش

پیدائش، تخلیق، پیدا ہونا، عدم سے وجود میں آنا، مخلوق

آفْرِیْنی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنا کے معنی میں

مضموں آفریں

نئی بات پیدا کرنے یا نکلنے والا

صَد ہَزار آفریں

رک : صد صد آفریں.

بہشت آفریں

جنت کا بنانے والا، جنت جیسے ماحول پیدا کرنے والا، خوش حالی لانے والا

وَحْشَت آفْرِیں

وحشت پیدا کرنے والا ، گھبراہٹ میں مبتلا کرنے والا ، خوف پیدا کرنے والا ۔

عادَت آفْرِیں

عادت پیدا کرنے والا ، خُو گر بنانے والا ، عادت ڈالنے والا ، لت ڈالنے والا ، عادی بنا دینے والا.

ذَوق آفْرِیں

ذوق پیدا کرنے والا

عُذْر آفرِیں

بہانہ بنانے والا ، حلیہ گر ، بہانہ جو .

خواب آفْرِیں

نیند لانے والا

عَالَمْ آفْرِیںْ

creating a world, praise of the world

قَیامَت آفرِیں

قیامت برپا کرنے والا، تباہ کن، نیست و نابود کر دینے والا

ناز آفْریں

ناز یا حسن کو پیدا کرنے والا، خالق عالم، محبوب حقیقی

نَغْمَہ آفرِیں

گیت سنانے والا، نغمہ گانے والا، نغمہ آرا

جادُو آفْرِیں

جادوگر، ساحر فسوں گر.

یَقِین آفریں

یقین پیدا کرنے والا .

دَولَت آفْرِیں

(معاشیات) مال و زر اور اشیائے صرف پیدا کرنے والا

نَشَّہ آفرِیں

مدہوش کرنے والا ، نشہ پیدا کرنے والا ، مست کرنے والا ۔

داد آفرِیں

خُدا

لَذّت آفْرِیں

لذّت پیدا کرنے والا، سُرور انگیز

شَک آفْرِیں

शक पैदा करनेवाला, शंकाजनक ।

مَرَض آفرِیں

بیماری پیدا کرنے والا، مرض خیز

زَر آفْرِیں

سونا پیدا کرنے والا ، کما کر دینے والا ، قابل تعریف منافع کمانے کا منصوبہ.

مُسْتَقْبِل آفْرِیں

مستقبل پیدا کرنے والا ؛ (مجازا ً) آیندہ زمانے میں کامیاب بنانے والا ۔

صَد آفْرِیں

شاباش، مرحبا، کیا کہنا

مَضْمُون آفْرِیں

۔(ف) صفت۔ نئی بات پیدا کرنے والا۔ نئی بات ذہن سے نکالنے والا۔

مُغالَطَہ آفرِیں

مغالطے میں ڈالنے والا

سُرُود آفْرِیں

نغمے کی سی آواز پیدا کرنے والا ، نغمہ ساز ؛ نغمہ ریز ، خوش آہنگ.

رَشاش آفْرِیں

بِچکاری

نیش آفْریں

زہر پھیلانے والا ، نشتریت والا ، زہریلا ۔

مَعْنیٰ آفْریں

(ادب) معنی پیدا کرنے والا ، معنی دینے والا ؛ بامعنی

جاں آفریں

جسم میں جان ڈالنے والا، انسان کو پیدا کرنے والا

جان آفریں

خالق حیات، زندگی پیدا کرنے والا، جان ڈالنے والا خدائے تعالیٰ

یاس آفریں

مایوسی یا افسردگی پیدا کرنے والا

جَہاں آفرِیں

دنیا کو بنانے والا، خدا

حُسْن آفرِیں

applause for beauty

صُورَت آفرِیں

شکل بنانے والا ، چہرے بنانے والا ، خالقِ کائنات.

مَوت آفْرِیں

مردہ کر دینے والا، بے جان کر دینے والا

حَسْرَت آفرِیں

नाउम्मेदी पैदा करनेवाला, निराशाजनक।

ہُنَر آفْرِیں

ہنر پیدا کرنے والا ؛ رک : ہنرمند نیز چالاک ، ہشیار ، ذہین

حَیرَت آفْرِیں

حیرت والا ، جو حیرت پیدا کرے

سُخَن آفْرِیں

شاعر، گیت کار

ہَنگامَہ آفرِیں

ہنگامہ پیدا کرنے والا، کنایتہ: ہلچل ڈالنے والا، افراتفری مچانے والا

نَتِیجَہ آفْرِیں

رک: نتیجہ خیز ، جس سے کوئی نتیجہ نکلے ۔

مَسَرَّت آفْرِیں

مسرت بخش، خوشی دینے والا

سُرُور آفْرِیں

نشہ آور ، نشاط انگیز ؛ (کنایۃً) شراب.

سِحْر آفرِیں

جادو کا اثر پیدا کرنے والا، سحر زدگی کی تاثیر رکھنے والا

نَمَک آفریں

(لفظاً) نمک پیدا کرنے والا ؛ (مجازاً) لطف پیدا کرنے والا نیز ذائقہ بخش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone