تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْن" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْن کے معانیدیکھیے

قَرْن

qarnक़र्न

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: حیوانیات جانور ہندسہ

اشتقاق: قَرَنَ

قَرْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دس، بارہ، تیس، اسّی یا ایک سو بیس برس کا زمانہ
  • (عموماً) بارہ برس کا عرصہ
  • دہائی
  • سالہا سال کی مدت، زمانۂ دراز
  • جُگ، صدی
  • زمانہ، وقت، عہد، زمانے کا ایک حصّہ
  • ہم عہد، ہم عصر، ہم سال (عموماً آدمی)
  • ایک کے بعد دوسرا گروہ نیز نسل
  • سینگ
  • (حیوانیات) بعض جانوروں یا حشرات الارض کی مونچھ یا سینگ جن سے وہ چیزوں کو محسوس کرتے یا تلاش کرتے ہیں
  • انسان کے سر کی بلندی یا وہ حصّہ جہاں حیوان کے سینگ ہوتے ہیں
  • (ہندسہ) نعلی، ہلالی (خط)
  • طائف کے نزدیک ایک موضع کا نام
  • ایک سکّہ جو ہزار دینار کے برابر ہوتا تھا
  • سینگ کا بگل
  • نرسنگا‏، صور
  • گیسو، بال، بالوں کی لٹ، عورتوں کے بال
  • فرج زن میں زائد گوشت جو لذّتِ جماع میں حارج ہوتا ہے
  • ایک عصبِ غلیظ
  • پہاڑ، پہاڑ کی چوٹی
  • (مجازاً) سِرا، نوک

شعر

English meaning of qarn

Noun, Masculine

  • twelve years
  • a long period, aeon
  • a period of ten years or any multiple of it up to one hundred and twenty years
  • a decade
  • an age
  • a generation
  • many years
  • bugle
  • horn of an animal
  • name of a tribe in Arabia
  • the side of the head where horns grow
  • conjunction (of planets)
  • a space of ten years, or any multiple thereof up to one hundred and twenty years

क़र्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शृग, विषाण, सींग, बाल, केश, लंबा समय जो ३० से १०० वर्ष तक माना जाता है।

قَرْن کے مترادفات

قَرْن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone