تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرار" کے متعقلہ نتائج

کِھلاڑی

کھلاڈی

کِھلاڑی کو دیکھ کَر کِھلاڑی نَہیں رَہ سَکْتا

ترغیب و تحریص کا اثر ضرور ہوتا ہے.

کِھلاڑی کا کھیل

(کنایۃً) خدا کی قدرت کا کرشمہ.

کِھلاڑی پَن

کھلندڑا پن ، لااُبالی پنا ، کھلاڑ پن ، غیر سنجیدہ ہونا.

کھولْڑا

رک : کھولڑ .

کَھلْڑی

کھال کی تصغیر، چمڑی، پوست، کھال، پوست حیوانات

کُھلاڑَہ

رک : کلہاڑا.

کَھلَّڑا

کھال کی تصغیر ؛ فقیروں کی چمڑے کی جھولی.

کَھلْدی

(پورب) عورتوں کے لباس کی چور جیب ، انگیا کی جیب.

خَلِیدَہ

چبھا ہوا، چیھدا ہوا

خالِدَہ

خالد سے منسوب یا متعلق

خُلْدَہ

कान का बंदा, लटकन, गोशवारा।

کِھلائی دائی

dry-nurse

خوں آلودہ

smeared with blood

کھیل کِھلاڑی

playsome

کھیل کِھلاڑی کا

رک : کھیل کھلاڑی کا بھگت بھیا جی کی .

ناچ کِھلاڑی دِھنَّک دِھنَّا

بندر نچانے والے کے بول (کسی چراغ پا کو مزید چھیڑنے کے لیے مستعمل) ۔

جو جِیتے وہ کِھلاڑی

قابل آدمی وہ ہی ہے جو کامیاب ہو

کھیل کِھلاڑی کا پَیسَہ مَداری کا

کام کرے کوئی فائدہ کوئی اٹھائے

گَنْجِفے کے تِینوں کِھلاڑی روتے ہیں

گنجفے کا ہر ایک کھلاڑی نقصان میں رہتا ہے، ہر ایک شکایت کرتا ہے کہ اس کے پتّے اچھے نہیں

کھیل کِھلاڑی کا بَھگَت بَھیّا جی کی

کھلاڑی مشق سے اچھا کھیلتا ہے اور عبادت دل سے ہوتی ہے

کھیت کِھلاڑی کا ، بَھگْت بَھیَا جی کا

دوسرے کے نققصان سے تجربہ حاصل کرنا .

گائے کا لَوارا مَر گَیا تو کَھلڑا دیکھ پَنہائی

اگر گائے کا بچّہ مر جاتا ہے تو اس کی کھال میں بُھس بھر کر گائے کے پاس کھڑا کر دیتے ہیں اور وہ اپنے تھنوں میں دودھ اُتار دیتی ہے ؛ اصل نہ ہو تو نقل سے کام لیا جاتا ہے.

گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی

گائے کا بچھڑا مر جائے تو اس کی کھال میں بھس بھرکر اسے دکھاتے ہیں تو وہ دودھ دیتی ہے اس موقع پر کہتے ہیں جب اصل چیز ضائع ہو جائے، یا کوئی مر جائے تو اسکی نشانی دیکھ کر یاد کریں

نا خَلِیدَہ

جو چبھا ہوا نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرار کے معانیدیکھیے

قَرار

qaraarक़रार

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: قَرَرَ

  • Roman
  • Urdu

قَرار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آرام، چین، سکون، راحت

    مثال اے صبا توں قول لیا تب ہوویگا دل کوں٘ قرارحق پرستی منج رقیباں نابوجھیں ان زور تھے (۱۶۱۱، قلی قطب شاہ ، ک ، ا :۱۲). دیکھا ہوں زلف و رخ کوں ترے جب ستی سجن مجھ کوں قرار غم ستی شام و سحر نہیں (۱۷۱۳، فائز دہلوی ، د ، ۱۷۷).

  • ثبات، ٹھہراؤ، قیام
  • اقرار، عہد، پیمان
  • طے شدہ صورت حال، کسی امر کے مقرر کرنے یا کیے جانے کا عمل، طے پانا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَرار

رک، قرار

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of qaraar

  • Roman
  • Urdu

  • aaraam, chiin, sukuun, raahat
  • sabaat, Thahraav, qiyaam
  • iqraar, ahd, paimaan
  • tayashudaa suurat-e-haal, kisii amar ke muqarrar karne ya ki.e jaane ka amal, tai paana

English meaning of qaraar

Noun, Masculine

क़रार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्थिरता, सुकून, सान्त्वना, ढाडस, प्रतिज्ञा इक़रार, चैन, आराम, राहत, विश्राम, धैर्य, वचन, वादा, सहमति अनुबंध, समझौता, धैर्य या शांति जिससे मन स्थिर होता है

    उदाहरण ज़ैद ने जबसे अपनी कामयाबी की ख़बर सुनी उसे क़रार नहीं वह जल्दी से जल्दी अपने दादाजान को बताना चाहता है,

  • अपनी परिस्थिति पर स्थिर और दृढ़ रहने का भाव, ठहराव, क़ियाम अर्थात विश्राम
  • स्वीकृति, प्रतिज्ञा, वचन
  • पूर्व निर्धारित स्थिति, किसी बात के निर्धारित करने या किए जाने का काम, तय पाना

قَرار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھلاڑی

کھلاڈی

کِھلاڑی کو دیکھ کَر کِھلاڑی نَہیں رَہ سَکْتا

ترغیب و تحریص کا اثر ضرور ہوتا ہے.

کِھلاڑی کا کھیل

(کنایۃً) خدا کی قدرت کا کرشمہ.

کِھلاڑی پَن

کھلندڑا پن ، لااُبالی پنا ، کھلاڑ پن ، غیر سنجیدہ ہونا.

کھولْڑا

رک : کھولڑ .

کَھلْڑی

کھال کی تصغیر، چمڑی، پوست، کھال، پوست حیوانات

کُھلاڑَہ

رک : کلہاڑا.

کَھلَّڑا

کھال کی تصغیر ؛ فقیروں کی چمڑے کی جھولی.

کَھلْدی

(پورب) عورتوں کے لباس کی چور جیب ، انگیا کی جیب.

خَلِیدَہ

چبھا ہوا، چیھدا ہوا

خالِدَہ

خالد سے منسوب یا متعلق

خُلْدَہ

कान का बंदा, लटकन, गोशवारा।

کِھلائی دائی

dry-nurse

خوں آلودہ

smeared with blood

کھیل کِھلاڑی

playsome

کھیل کِھلاڑی کا

رک : کھیل کھلاڑی کا بھگت بھیا جی کی .

ناچ کِھلاڑی دِھنَّک دِھنَّا

بندر نچانے والے کے بول (کسی چراغ پا کو مزید چھیڑنے کے لیے مستعمل) ۔

جو جِیتے وہ کِھلاڑی

قابل آدمی وہ ہی ہے جو کامیاب ہو

کھیل کِھلاڑی کا پَیسَہ مَداری کا

کام کرے کوئی فائدہ کوئی اٹھائے

گَنْجِفے کے تِینوں کِھلاڑی روتے ہیں

گنجفے کا ہر ایک کھلاڑی نقصان میں رہتا ہے، ہر ایک شکایت کرتا ہے کہ اس کے پتّے اچھے نہیں

کھیل کِھلاڑی کا بَھگَت بَھیّا جی کی

کھلاڑی مشق سے اچھا کھیلتا ہے اور عبادت دل سے ہوتی ہے

کھیت کِھلاڑی کا ، بَھگْت بَھیَا جی کا

دوسرے کے نققصان سے تجربہ حاصل کرنا .

گائے کا لَوارا مَر گَیا تو کَھلڑا دیکھ پَنہائی

اگر گائے کا بچّہ مر جاتا ہے تو اس کی کھال میں بُھس بھر کر گائے کے پاس کھڑا کر دیتے ہیں اور وہ اپنے تھنوں میں دودھ اُتار دیتی ہے ؛ اصل نہ ہو تو نقل سے کام لیا جاتا ہے.

گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی

گائے کا بچھڑا مر جائے تو اس کی کھال میں بھس بھرکر اسے دکھاتے ہیں تو وہ دودھ دیتی ہے اس موقع پر کہتے ہیں جب اصل چیز ضائع ہو جائے، یا کوئی مر جائے تو اسکی نشانی دیکھ کر یاد کریں

نا خَلِیدَہ

جو چبھا ہوا نہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone