تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرَار" کے متعقلہ نتائج

فَرَار

بھاگ جانے کا عمل، بھاگ نکلنا، بھاگ جانا، غائب ہونا

فرّار

بہیت بھاگنے والا، فوراً غائب ہو جانے والا

فَرار ہونا

بھاگ جانا

فَرار شُدَہ

بھاگا ہوا ، مفرور.

فَراری ذَہنِیَت

(تنقید) حقائقِ حیات کا سامنا کرنے سے ہچکچانا اور ادب میں زندگی کے تلخ حقائق سے اعتنا کرنے کی بجائے خیالی دنیائیں بسانا ، حقائق کو رنگین عینک لگا کر دیکھنا اور ایسے موضوعات سے دلچسپی لینا کہ حقائق حیات کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے فراری ذہنیت کہلاتا ہے .

فَرار کَرنا

بھاگ جانا.

فَرار پَسَنْد

بھاگ جانے والا ، کسی معاملے یا مقابلے سے گریز کرنے والا.

فَرار پَسَنْدی

بھاگ جانا ، مقابلہ نہ کرنا.

فَراری

وہ شخص جو گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو جائے، بھاگنے والا، بھگوڑا، بھاگا ہوا، مفرور

فَراری مُجْرِم

escaped convict

فَرارِیَت

بھاگنے یا گریز کرنے کا عمل، بھاگ جانا

فَراری مَیکانِیَت

(نفسیات) کسی شخص کا اپنی مشکلات سے عہدہ برا ہونے کے لیے گوشہ نشینی یا کنارہ کشی کا طریقہ اختیار کر لینا .

طَرّار فَرَار

عیّار، نڈر

راہِ فَرار

بھاگَنے کا راستہ، چَھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ

راہِ فَرار لینا

بھاگَ جانا ، بھاگ کھڑا ہونا ، پیٹھ دکھانا ، میدان چھوڑنا

راہِ فَرار ڈُھونْڈْھنا

بھاگَنے کی ترکیب نکالنا ، چھٹِکارا پانے کی سبیل تلاش کرنا ، جان بچانے کے لیے راستہ تلاش کرنا ، نِجات کا راستہ ڈُھونڈھنا ؛ بچنا ، منْھ چھپانا

راہِ فَرار اِخْتِیار کَرنا

بھاگَ جانا ، بھاگ کھڑا ہونا ، پیٹھ دکھانا ، میدان چھوڑنا

دُشْمَن فَرار

(سیف بازی) ٹھاٹ پر کھڑا ہو کے سیدھا کاٹ اُلٹا کاٹ مار کر اندر کا چکر دے کر سیدھا مار کر ہاتھ کو بائیں گردش سے سامنے لانے اور سِیر کو سر پر بھرا کے آگے لانے کے ساتھ ، پایاں آگے بڑھانے ، پھر دایاں پاؤں آگے بڑھا کے ، یہی ضربیں مارنے ، اور بڑھتے جانے ، پھر پیچھے ہٹنے میں گردش کے ساتھ بایاں پاؤں پیچھے لانے اور چاروں طرف کرنے کا عمل .

پاوں سَر پَر اُٹھا کَر فَرار ہونا

نوک دم بھاگنا ، بے تحاشا بھاگ پڑنا.

کَرّار بے فَرّار

۔حضرت علیؓ کا لقب۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرَار کے معانیدیکھیے

فَرَار

faraarफ़रार

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فَرَّ

  • Roman
  • Urdu

فَرَار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاگ جانے کا عمل، بھاگ نکلنا، بھاگ جانا، غائب ہونا

    مثال گھر والوں کے اعتماد کا فائدہ اٹھا کر ایک گھریلو نوکرانی سارا سامان لے کر فرار ہو گئی

شعر

Urdu meaning of faraar

  • Roman
  • Urdu

  • bhaag jaane ka amal, bhaag nikalnaa, bhaag jaana, Gaayab honaa

English meaning of faraar

Noun, Masculine

  • running away, escape, flight, fleeing, absconding

    Example Ghar walon ke etimad (trutst) ka faida utha kar gharelu naukarani sara saman le kar farar ho gayi

फ़रार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो शासन की हिरासत में आने से बचने के लिए कहीं भाग अथवा छिप गया हो, पलायन, भागना, छुप जाना, रूपोशी, चालाकी से बच निकलना

    उदाहरण घर वालों के एतिमाद (विश्वास) का फ़ाइदा उठा कर घरेलू नौकरानी सारा सामान ले कर फ़रार हो गई

فَرَار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرَار

بھاگ جانے کا عمل، بھاگ نکلنا، بھاگ جانا، غائب ہونا

فرّار

بہیت بھاگنے والا، فوراً غائب ہو جانے والا

فَرار ہونا

بھاگ جانا

فَرار شُدَہ

بھاگا ہوا ، مفرور.

فَراری ذَہنِیَت

(تنقید) حقائقِ حیات کا سامنا کرنے سے ہچکچانا اور ادب میں زندگی کے تلخ حقائق سے اعتنا کرنے کی بجائے خیالی دنیائیں بسانا ، حقائق کو رنگین عینک لگا کر دیکھنا اور ایسے موضوعات سے دلچسپی لینا کہ حقائق حیات کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے فراری ذہنیت کہلاتا ہے .

فَرار کَرنا

بھاگ جانا.

فَرار پَسَنْد

بھاگ جانے والا ، کسی معاملے یا مقابلے سے گریز کرنے والا.

فَرار پَسَنْدی

بھاگ جانا ، مقابلہ نہ کرنا.

فَراری

وہ شخص جو گرفتاری کے خوف سے روپوش ہو جائے، بھاگنے والا، بھگوڑا، بھاگا ہوا، مفرور

فَراری مُجْرِم

escaped convict

فَرارِیَت

بھاگنے یا گریز کرنے کا عمل، بھاگ جانا

فَراری مَیکانِیَت

(نفسیات) کسی شخص کا اپنی مشکلات سے عہدہ برا ہونے کے لیے گوشہ نشینی یا کنارہ کشی کا طریقہ اختیار کر لینا .

طَرّار فَرَار

عیّار، نڈر

راہِ فَرار

بھاگَنے کا راستہ، چَھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ

راہِ فَرار لینا

بھاگَ جانا ، بھاگ کھڑا ہونا ، پیٹھ دکھانا ، میدان چھوڑنا

راہِ فَرار ڈُھونْڈْھنا

بھاگَنے کی ترکیب نکالنا ، چھٹِکارا پانے کی سبیل تلاش کرنا ، جان بچانے کے لیے راستہ تلاش کرنا ، نِجات کا راستہ ڈُھونڈھنا ؛ بچنا ، منْھ چھپانا

راہِ فَرار اِخْتِیار کَرنا

بھاگَ جانا ، بھاگ کھڑا ہونا ، پیٹھ دکھانا ، میدان چھوڑنا

دُشْمَن فَرار

(سیف بازی) ٹھاٹ پر کھڑا ہو کے سیدھا کاٹ اُلٹا کاٹ مار کر اندر کا چکر دے کر سیدھا مار کر ہاتھ کو بائیں گردش سے سامنے لانے اور سِیر کو سر پر بھرا کے آگے لانے کے ساتھ ، پایاں آگے بڑھانے ، پھر دایاں پاؤں آگے بڑھا کے ، یہی ضربیں مارنے ، اور بڑھتے جانے ، پھر پیچھے ہٹنے میں گردش کے ساتھ بایاں پاؤں پیچھے لانے اور چاروں طرف کرنے کا عمل .

پاوں سَر پَر اُٹھا کَر فَرار ہونا

نوک دم بھاگنا ، بے تحاشا بھاگ پڑنا.

کَرّار بے فَرّار

۔حضرت علیؓ کا لقب۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرَار)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرَار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone