تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی" کے متعقلہ نتائج

گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی

گائے کا بچھڑا مر جائے تو اس کی کھال میں بھس بھرکر اسے دکھاتے ہیں تو وہ دودھ دیتی ہے اس موقع پر کہتے ہیں جب اصل چیز ضائع ہو جائے، یا کوئی مر جائے تو اسکی نشانی دیکھ کر یاد کریں

گائے کا لَوارا مَر گَیا تو کَھلڑا دیکھ پَنہائی

اگر گائے کا بچّہ مر جاتا ہے تو اس کی کھال میں بُھس بھر کر گائے کے پاس کھڑا کر دیتے ہیں اور وہ اپنے تھنوں میں دودھ اُتار دیتی ہے ؛ اصل نہ ہو تو نقل سے کام لیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی کے معانیدیکھیے

گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی

gaay kaa lavaara mar gayaa to khalla.Daa vekh punhaa.iiगाय का लवारा मर गया तो खल्लड़ा वेख पुन्हाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی کے اردو معانی

  • گائے کا بچھڑا مر جائے تو اس کی کھال میں بھس بھرکر اسے دکھاتے ہیں تو وہ دودھ دیتی ہے اس موقع پر کہتے ہیں جب اصل چیز ضائع ہو جائے، یا کوئی مر جائے تو اسکی نشانی دیکھ کر یاد کریں

Urdu meaning of gaay kaa lavaara mar gayaa to khalla.Daa vekh punhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • gaay ka bachh.Daa mar jaaye to is kii khaal me.n bhus bharkar use dikhaate hai.n to vo duudh detii hai is mauqaa par kahte hai.n jab asal chiiz zaa.e ho jaaye, ya ko.ii mar jaaye to uskii nishaanii dekh kar yaad kare.n

गाय का लवारा मर गया तो खल्लड़ा वेख पुन्हाई के हिंदी अर्थ

  • गाय का बछड़ा मर जाए तो उसकी खाल में भुस भरकर उसे दिखाते हैं तो वह दूध देती है उस मौक़ा पर कहते हैं जब असल चीज़ ख़राब हो जाए, या कोई मर जाए तो उसकी निशानी देख कर याद करें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی

گائے کا بچھڑا مر جائے تو اس کی کھال میں بھس بھرکر اسے دکھاتے ہیں تو وہ دودھ دیتی ہے اس موقع پر کہتے ہیں جب اصل چیز ضائع ہو جائے، یا کوئی مر جائے تو اسکی نشانی دیکھ کر یاد کریں

گائے کا لَوارا مَر گَیا تو کَھلڑا دیکھ پَنہائی

اگر گائے کا بچّہ مر جاتا ہے تو اس کی کھال میں بُھس بھر کر گائے کے پاس کھڑا کر دیتے ہیں اور وہ اپنے تھنوں میں دودھ اُتار دیتی ہے ؛ اصل نہ ہو تو نقل سے کام لیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone