تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرابَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرابَت کے معانیدیکھیے
قَرابَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- خونی رشتہ، خویشی، رشتہ داری، نسبی نزدیکی
- قربت، نزدیکی، ظاہری یا باطنی قربت، نزدیکی تعلق
شعر
وصل تھا قرب تھا قرابت تھی
دل کو پھر بھی عجیب وحشت تھی
وہ میرے قرب میں ہے بہت بے سکون سا
اس کے سکون کو ہے قرابت تمام شد
بڑا الزام ٹھہرا ہے تعلق رشتہ داری کا
قرابت کی محبت بد گمانی ہوتی جاتی ہے
English meaning of qaraabat
क़राबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- रिश्तेदारी, नातेदारी, स्वजनता, नाता, रिश्ता, संबंध
- निकटता, समीपता, नज़दीकी
قَرابَت کے مترادفات
قَرابَت کے متضادات
قَرابَت سے متعلق محاورے
قَرابَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَرابَت)
قَرابَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔