تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَمَری" کے متعقلہ نتائج

کَڑاہی

ایک پھیلا ہوا آہنی برتن جس میں حلوہ وغیرہ پکاتے اور پوریاں اور مٹھائیاں وغیرہ تلتے ہیں

کَڑاہی کَرْنا

نذر و نیاز کے لئے کچھ پکانا

کَڑاہی چاٹنا

۔عورتوں کا خیال ہے کہ جو لڑکا یا لڑکی کڑھائی چاٹتی ہے اس کے بیاہ میں منھ برستا ہے۔

کَڑاہی گوشْت

گوشت کے پکوان کی ایک قسم

کَڑاہی باندھنا

۔ منتر کے زور سے کڑھائی کو گرم نہ ہونے دینا۔

کَڑاہی چَڑْھنا

کڑاھی کا کسی چیز کو تلنے کے لیے چولہے پر رکھا جانا، پکوان کا تلا جانا

کَڑاہی چَڑھانا

کڑاہی کو چولہے پر رکھنا

کَڑاہی میں ہاتھ ڈالْنا

اپنی بے گناہی اور سچائی ثابت کرنے کے لئے جلتے ہوئے تیل یا گھی میں ہاتھ ڈالنا

کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا

کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے

سُہاگَن کَڑاہی

وہ کڑھی جس میں پھلکیاں ڈلی ہوں

پِیر بُھچڑی کی کَڑاہی

۔مونث۔ پیر بھچڑی کے فاتحہ کا حَلوا یا پکوان جو ہجڑا بنانے کے وقت خاص کر ہجڑوں کو تقسیم کیا جائے۔

ڈونڈُو سَدُّو کی کَڑاہی

شیخ سدّو کے چڑھاوے کی وہ کڑاہی جس میں تلن کیا جاتا ہے.

بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں

بڑے لوگوں کو زیادہ آفتوں کا سامنا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَمَری کے معانیدیکھیے

قَمَری

qamariiक़मरी

وزن : 112

اشتقاق: قَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

قَمَری کے اردو معانی

عربی - صفت

  • قمر سے منسوب، چاند والا، وہ سال جو چاند کی چال کے موافق قرار دیے گئے ہیں ، ہجری سن

ہندی - اسم، مذکر

  • مساوی بیماری جس میں ان کی کمر کانپ اٹھتی ہے اور وہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَمَری

ایک وضع کی جیکٹ ، مرزئی ، نیمہ ، واسکٹ ، صردی .

Urdu meaning of qamarii

  • Roman
  • Urdu

  • qamar se mansuub, chaand vaala, vo saal jo chaand kii chaal ke muvaafiq qaraar di.e ge hai.n, hijrii san
  • musaavii biimaarii jis me.n in kii kamar kaa.np uThtii hai aur vo bojh nahii.n uThaa sakte hai.n

English meaning of qamarii

Arabic - Adjective

  • lunar, Hindi or Islamic month according to the moon

Hindi - Noun, Masculine

  • Equine disease in which their backs tremble and they cannot bear the burden

क़मरी के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • चाँद से सम्बन्ध रखने वाला, चन्द्रमास, हिंदी या इस्लामी महीना जो चाँद के हिसाब से होता है, चान्द्रमास

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़ों का एक रोग जिसमें उनकी पीठ काँपने लगती है और वे बोझ नहीं सह सकते

قَمَری سے متعلق دلچسپ معلومات

قمری اول مضموم، یہ لفظ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑاہی

ایک پھیلا ہوا آہنی برتن جس میں حلوہ وغیرہ پکاتے اور پوریاں اور مٹھائیاں وغیرہ تلتے ہیں

کَڑاہی کَرْنا

نذر و نیاز کے لئے کچھ پکانا

کَڑاہی چاٹنا

۔عورتوں کا خیال ہے کہ جو لڑکا یا لڑکی کڑھائی چاٹتی ہے اس کے بیاہ میں منھ برستا ہے۔

کَڑاہی گوشْت

گوشت کے پکوان کی ایک قسم

کَڑاہی باندھنا

۔ منتر کے زور سے کڑھائی کو گرم نہ ہونے دینا۔

کَڑاہی چَڑْھنا

کڑاھی کا کسی چیز کو تلنے کے لیے چولہے پر رکھا جانا، پکوان کا تلا جانا

کَڑاہی چَڑھانا

کڑاہی کو چولہے پر رکھنا

کَڑاہی میں ہاتھ ڈالْنا

اپنی بے گناہی اور سچائی ثابت کرنے کے لئے جلتے ہوئے تیل یا گھی میں ہاتھ ڈالنا

کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا

کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے

سُہاگَن کَڑاہی

وہ کڑھی جس میں پھلکیاں ڈلی ہوں

پِیر بُھچڑی کی کَڑاہی

۔مونث۔ پیر بھچڑی کے فاتحہ کا حَلوا یا پکوان جو ہجڑا بنانے کے وقت خاص کر ہجڑوں کو تقسیم کیا جائے۔

ڈونڈُو سَدُّو کی کَڑاہی

شیخ سدّو کے چڑھاوے کی وہ کڑاہی جس میں تلن کیا جاتا ہے.

بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں

بڑے لوگوں کو زیادہ آفتوں کا سامنا رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَمَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَمَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone