تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَمَر" کے متعقلہ نتائج

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

نانی کے آگے نَنھِیال کا بکھان

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

اردو، انگلش اور ہندی میں قَمَر کے معانیدیکھیے

قَمَر

qamarक़मर

اصل: عربی

وزن : 12

مادہ: قَمَر

موضوعات: اجرام فلکی

اشتقاق: قَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

قَمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

    مثال اردو شاعری کی اصطلاح میں محبوب کو قمر سے بھی تشبیہ دی جاتی ہے

  • (کیمیاگری) چاندی، نقرہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

شعر

Urdu meaning of qamar

  • Roman
  • Urdu

  • chaand, maah, mah, chandr (tiisrii raat ke baad 'chaand' pahlii aur duusrii ke chaand ko 'hilaal' kahaa jaataa hai
  • (kiimiyaagirii) chaandii, nuqra

English meaning of qamar

Noun, Masculine

  • the moon (especially from the third night to the end of month)

    Example Urdu shaeri ki istilah (term) mein mahbub ko qamar se bhi tashbih di jati hai

  • (Chemistry) silver

क़मर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाँद, चंद्र, चंद्रमा, शशि, राकेश (विशेषतः तीसरी रात्री के बाद 'चाँद' पहली और दोसरी के चाँद को 'हिलाल' कहा जाता है )

    उदाहरण उर्दू शाएरी की इस्तिलाह (बोलचाल) में महबूब को क़मर से भी तश्बीह दी जाती है

  • ( रसायन विज्ञान) चाँदी, रजत

قَمَر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

نانی کے آگے نَنھِیال کا بکھان

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone