تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَمَر دَرْ عَقْرَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَمَر دَرْ عَقْرَب کے معانیدیکھیے
قَمَر دَرْ عَقْرَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ وقت جب کہ چاند برج عقرب میں آئے، (مجازاً) ساعت نحس و بد
- خوبصورت آدمی کے بدصورت آدمی کے پاس بیٹھنے یا حسین سے زِشت رو کے ساتھ شادی ہوجانے کو بھی پھبتی کے طور پر قمر درعقرب کہتے ہیں، خوبصورت اور بد صورت کا ساتھ
क़मर-दर-'अक़रब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- चंद्रमा का वृश्चिक राशि में होना, जो अत्यन्त अशुभ माना जाता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَمَر دَرْ عَقْرَب)
قَمَر دَرْ عَقْرَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔