تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلِیل کے معانیدیکھیے
قَلِیل کے اردو معانی
صفت
- مقدار یا تعداد کے اعتبار سے کم، تھوڑا
- چھوٹا، خرد، کوتاہ
شعر
سونے سیاہ شہر پہ منظر پذیر میں
آنکھیں قلیل ہوتی ہوئی اور کثیر میں
تری راہ کتنی طویل ہے مری زیست کتنی قلیل ہے
مرا وقت تیرا اسیر ہے مجھے لمحہ لمحہ سنوار دے
قلیل بھی ملی کبھی تو کی اسی پہ اکتفا
بڑھی ہوئی طلب کو میں دبا دبا کے پی گیا
English meaning of qaliil
Adjective
- little, small, scanty, deficient
- moderate
- a few
- few, rare
- spare, lean
- short
क़लील के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कम, थोड़ा, तनिक, मान या मात्रा में बहुत कम, अल्प, न्यून, थोड़ा, ह्रस्व, छोटा
قَلِیل کے قافیہ الفاظ
قَلِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلِیل)
قَلِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔