تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلْبِ مُضطَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْبِ مُضطَر کے معانیدیکھیے
قَلْبِ مُضطَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بیچین دل، بیقرار دل
شعر
دیکھ پلواما قلب مضطر پر
یوں لگا آسمان ٹوٹ گیا
قلب مضطر کو ملا چین بھری محفل میں
اس نے چلمن کو ہٹا کر جو دکھائے رخسار
خزاں رسیدہ ہے گلشن یہ قلب مضطر کا
کہیں اجڑ ہی نہ جائے خوشی کی بارش ہو
English meaning of qalb-e-muztar
Noun, Masculine
- restless heart
क़ल्ब-ए-मुज़्तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- व्याकुल ह्रदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلْبِ مُضطَر)
قَلْبِ مُضطَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔