تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَفَس" کے متعقلہ نتائج

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

قَفَس ساز

پنجرے بنانے والا .

قَفَس زاد

وہ جو پنجرے میں پیدا ہوا ہو

قَفَس آشْنا

قَفَسِ عُنْصُری

عنصر كا قفس؛ مراد: قالبِ خاكی، جسم انسانی

اَشْعارِ قَفَس

جِنْسِیَت قَفَس

ایک ساتھ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے ، ایک ہی زنداں کے قیدی ، ایک ساتھ قید بھگتنے والے ۔

قَیدِ قَفَس

پنجرے کی قید

کُنْجِ قَفَس

پنجرے کا کونا، قید کا گوشہ

چاکِ قَفَس

قفس کی دراڑ، قفس کی دو تیلیوں کے درمیان کا کھلا ہوا حصہ

دَم قَفَس کَرْنا

گھبرانا، سانس گھٹنا، تنگ کرنا

طائِرِ اَسِیرِ قَفَس

پنجرے میں قید پرندہ

طُوطی را با زاغے ہَم قَفَس کَردَنْد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) طوطی اور کوّے کو ایک جگہ بند کر دیا ہے ؛ (کنایۃً) خوبصورت کی بدصورت سے شادی کر دی ہے.

ہائے تَنہائی اور کُنْجِ قَفَس

مجبوری و کسمپرسی کا عالم

طُوطی را با زاغے دَر قَفَس کَردَنْد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) طوطی اور کوّے کو ایک جگہ بند کر دیا ہے ؛ (کنایۃً) خوبصورت کی بدصورت سے شادی کر دی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَفَس کے معانیدیکھیے

قَفَس

qafasक़फ़स

نیز - قَفَص

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: پرندے

قَفَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پرندوں كا) پنجرا، كابک

    مثال - پروندوں نے قفس توڑ دیا اور فضا میں آزاد اڑنے لگے

  • جال، پھندا
  • (مجازاً) قالبِ خاكی، جسم
  • (عور) قید خانہ
  • كٹہرا، جنگلے سے گھری ہوئی جگہ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of qafas

Noun, Masculine

  • cage for birds

    Example - Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage

  • net, trap
  • (metaphorical) prison, jail

क़फ़स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पक्षियों का) पिंजरा, कबूतरों का दरबा जो बाँस की खपच्चियों से बनाते हैं

    उदाहरण - परिंदों ने क़फ़स तोड़ दिया और फ़ज़ा में आज़ाद उड़ने लगे,

  • जाल, फंदा
  • (लाक्षणिक) मिट्टी को शरीर, शरीर
  • (स्त्रीवाची) कारागार
  • कटघरा, जंगले से घिरी हुई जगह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَفَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَفَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words