تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاکِ قَفَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاکِ قَفَس کے معانیدیکھیے
چاکِ قَفَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قفس کی دراڑ، قفس کی دو تیلیوں کے درمیان کا کھلا ہوا حصہ
شعر
کیا ہے مابین صیاد و صید
ایک چاک قفس اور بس
موند اے پر شکستہ نہ چاک قفس کہ ہم
ٹک یاں کو دیکھ لیتے ہیں صیاد کی طرف
یہاں ہے چاک قفس سے ادھر اک اور قفس
سو ہم کو کیا، جو چمن میں ہوں گل کھلے ہوئے بھی
English meaning of chaak-e-qafas
Noun, Masculine
- cut in cage
चाक-ए-क़फ़स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पिंजरे की दरार, पिंजरे की दो तीलियों के मध्य खुला हुआ भाग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاکِ قَفَس)
چاکِ قَفَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔