تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدِیم کے معانیدیکھیے
قَدِیم کے اردو معانی
صفت
- پرانا، پرانے زمانے کا
- جس کوئی ابتدا نہ ہو، ہمیشہ کا، ازلی، جس سے پہلے عدام یا حدوث نہ ہو
- جس کی ابتدا اور انتہا نہ ہو، ازلی و اہدی، سرمدی
- آبائی، جدی موروثی
- پرانا زمانہ، عہد قدیم (سے کے ساتھ)
- کلاسیکل
شعر
دل و نظر کو ابھی تک وہ دے رہے ہیں فریب
تصورات کہن کے قدیم بت خانے
آئی ہوا نہ راس جو سایوں کے شہر کی
ہم ذات کی قدیم گپھاؤں میں کھو گئے
مرے وجود کے اندر ہے اک قدیم مکان
جہاں سے میں یہ اداسی ادھار لیتی ہوں
English meaning of qadiim
Adjective
- ancient, old, antiquated, immemorial
- archaic
- an old inhabitant
- former, bygone
- eternal, that which has existed forever, hence Allah
क़दीम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्राचीन, पुराना
- पुराना
- उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. कदीम)।
- जो आदि से हो; अनादि
- पुरातन, पुराना, जो आदि से हो, अनादि, बहुत दिनों का
- पुरातन, पुराना, जो आदि से हो, अनादि, बहुत दिनों का
- पुरातन; प्राचीन; पुराना
قَدِیم کے مترادفات
قَدِیم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدِیم)
قَدِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔