تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم اُٹھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: قَدَم
قَدَم اُٹھانا کے اردو معانی
- چلنے کے ارادے سے پاؤں بڑھانا، جلدی چلنا، جلدی جلدی قدم رکھنا
- اقدام کرنا، کسی کام کو عملی شکل دینے کی ابتدا کرنا
شعر
میں گھر کو پھونک رہا تھا بڑے یقین کے ساتھ
کہ تیری راہ میں پہلا قدم اٹھانا تھا
English meaning of qadam uThaanaa
- step forward, go ahead (with), take a measure, to walk quickly, to take a quick step
- to take action, starting to put something into practice
क़दम उठाना के हिंदी अर्थ
- चलने के भाँव से पाव बढ़ाना, जल्दी चलना, जल्दी-जल्दी पग भरना
- कार्रवाई करना, किसी चीज को व्यवहार में लाना शुरू करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم اُٹھانا)
قَدَم اُٹھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔