تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم رَکْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: قَدَم
قَدَم رَکْھنا کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل مرکب
- ۱. چلنا .
- ۲. آنا جہاں کسی نے قدم رکھا اور لڑکی نے ٹانگ لی .
- ۳. کسی کام کی ابتدا کرنا ، کوئے یار میں قدم رکھنا ، راہِ عشق میں قدم رکھنا .
- ۴. جانا ، پہنچنا .
- ۵. زمین پر پان٘و رکھنا .
- ۶. کسی کام کے کرنے کا دعویٰ کرنا ، کسی کام کی مہارت میں شیخی مارنا ، شیخی بگھارنا .
شعر
یہ مے خانہ ہے مے خانہ تقدس اس کا لازم ہے
یہاں جو بھی قدم رکھنا ہمیشہ با وضو رکھنا
English meaning of qadam rakhnaa
Arabic, Hindi - Compound Verb
- step in, enter, to walk to reach
- put the feet on earth
- to get start something
- to walk through to the street or beloved or loved one, the get involved in love
- to claim to do something, to boast about something, to brag
क़दम रखना के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- जाना, चलना, पहुंचना
- धरती पर पांव रखना
- किसी काम को आरंभ करना
- प्रिय अर्थात प्रेमिका की गली में क़दम रखना, प्रेम की मार्ग में क़दम रखना
- किसी काम के करने का दावा करना, किसी काम की कुश्ता में शेख़ी मारना, शेख़ी बघारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم رَکْھنا)
قَدَم رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔