تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے
موضوعات: تعظیماً
قَدَم پَکَڑْنا کے اردو معانی
- (تعظیماً) بزرگوں کے پان٘و چھونا یا چومنا ؛ مِنّت کرنا .
- جڑ پکڑ لینا .
- کسی جگہ یا مقام کا اپنی کشش کے باعث گزرنے والے کو ٹھہرنے پر مجبور کر دینا نیز محض روک لینا ، آگے نہ بڑھنے دینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم پَکَڑْنا)
قَدَم پَکَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔