تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم لینا" کے متعقلہ نتائج

آلائِشْ

آلودگی ، نجاست باطنی ،لوث، فسق و فجور، ناپاکی، گناہ، شر

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم لینا کے معانیدیکھیے

قَدَم لینا

qadam lenaaक़दम लेना

محاورہ

مادہ: قَدَم

موضوعات: طنزاً

قَدَم لینا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • تعظیم کرنا، تعظیماً پاؤں چھونا یا چومنا
  • فضیلت یا کمال کا اعتراف کرنا، کسی امر میں کسی کی بڑائی تسلیم کرنا، شرارت یا فتنہ و فساد وغیرہ کے سلسلے میں استاد ماننا (طنزاً)
  • منت سماجت کرنا، خوشامد کرنا، جھوٹی تعریفیں کرنا، خوش کن باتیں کرنا
  • استقبال کرنا

English meaning of qadam lenaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • touch the feet as a sign of respect
  • to accepting importance or skill, to accept someone's greatness in something, To be considered master or expert for mischief or quarrel etc., (Satirical)
  • to praise, fluttering
  • to greeting

क़दम लेना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • सम्मान करना, सम्मान से पैर छूना या पैरों को चूमना
  • महत्त्व या कुशलता को स्वीकार करना, किसी चीज़ में किसी की महानता स्वीकार करना, शरारत या झगड़ा-फसाद आदि के लिए गुरु या निपुण मानना (व्यंगात्मक)
  • मिन्नत-समाजत करना, ख़ुशामद करना, झूटी प्रशंसा करना, लुभावनी करना
  • स्वागत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone