تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم لَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم لَگْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: قَدَم
قَدَم لَگْنا کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل مرکب
- پاؤں چُھونا، قدم بوسی کرنا، قدموں کو بوسہ دینا
- گھوڑے کا قدم قدم چلنے لگنا، گھوڑے کو قدم چلنا آجانا (قدم گھوڑے کی ایک چال کا نام ہے)
- کسی کے زیرِ سایہ رہنا، کسی کی پناہ یا حفاظت میں ہونا
- رکنا
- بچّے کا چلنا سیکھنا
English meaning of qadam lagnaa
Arabic, Hindi - Compound Verb
- (of a child) to learn to walk
- to touch the feet, kisses the steps
- to stop
- start walking of horse, getting learned horse's to walk
- come under one's protection, be in one's asylum or security
क़दम लगना के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- बच्चे का चलना सीखना
- चरण स्पर्श करना, चरण चूमना, क़दमों को बोसा देना
- रुकना
- घोड़े का पग-पग चलने लगना, घोड़े को क़दम चलना आ जाना (क़दम घोड़े की एक चाल का नाम है)
- किसी छत्रछाया में रहना, किसी की शरण या शुरक्षा में होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم لَگْنا)
قَدَم لَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔