تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم بوسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم بوسی کے معانیدیکھیے
قَدَم بوسی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- (تعظیماً) پاؤں چومنے یا پاؤں کو ہاتھ لگانے کا عمل، پابوسی
- (کنایۃً) کسی بلند مرتبہ یا بزرگ شخص کی خدمت میں حاضر ہونے کا عمل، بڑوں کی ملاقات
شعر
آ کر تری گلی میں قدم بوسی کے لیے
پھر آسماں کی بھول گیا راہ آفتاب
اک مرا سر کہ قدم بوسی کی حسرت اس کو
اک تری زلف کہ قدموں سے لگی رہتی ہے
English meaning of qadam-bosii
क़दम-बोसी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (आदरपूर्वक) पाँव चूमना, पद-चुंबन, क़दम चूमना, चरण चूमना
- (संकेतात्मक) बड़े व्यक्ति की मुलाक़ात, सम्मान प्रकट करने का भाव, गुरुजनोचित सम्मान-प्रदर्शन, सम्मानित व्यक्तियों की मुलाकात, संमान का प्रदर्शन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم بوسی)
قَدَم بوسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔