تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَبْل اَزْ وَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْل اَزْ وَقْت کے معانیدیکھیے
قَبْل اَزْ وَقْت کے اردو معانی
فعل متعلق
-
مقررّہ وقت سے پہلے
مثال - اگر آپ نے آگے کا مضمون پڑھے بغیر ایسا خیال کیا ہے تو یہ نہایت قبل از وقت ہے۔
شعر
قبل از وقت کرتی ہے محسوس
تجربہ تیز ہے چھٹی حس کا
خطا کیا یار کی اس میں جو قبل از وقت موت آئی
وفا کرتی جو میری عمر تو وعدہ وفا ہوتا
قبل از وقت پھنسا دام میں اور پھنستے ہی
جو تمنا یہاں لائی تھی اسے یاد کیا
English meaning of qabl-az-vaqt
Adverb
- before time, early
क़ब्ल-अज़-वक़्त के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
-
समय से पहले, नियत समय से पूर्व
उदाहरण - अगर आपने आगे का मज़मून पढ़े बग़ैर ऐसा ख़याल किया है तो यह निहायत क़ब्ल-अज़-वक़्त है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَبْل اَزْ وَقْت)
قَبْل اَزْ وَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔