تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضی کی مُونْج" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

trembling of ardour

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

trembling of praying hands

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی کی مُونْج کے معانیدیکھیے

قاضی کی مُونْج

qaazii kii muu.njक़ाज़ी की मूँज

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

قاضی کی مُونْج کے اردو معانی

  • خواہ مخواہ کی ذمہ داری، مفت کی بیگاری
  • جب ایک بار کسی کو کوئی چیز دے کر ہمیشہ اس کا احسان بتایا جائے
  • اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی کے ذمّے ناحق کی کر یعنی محصول لگ جائے

Urdu meaning of qaazii kii muu.nj

  • Roman
  • Urdu

  • KhvaahmaKhvaah kii zimmedaarii, muft kii begaarii
  • jab ek baar kisii ko ko.ii chiiz de kar hamesha is ka ehsaan bataayaa jaaye
  • is mauqaa par bolte hai.n jab kisii ke zimme naahaq kii kar yaanii mahsuul lag jaaye

क़ाज़ी की मूँज के हिंदी अर्थ

  • अनावश्यक उत्तरदायित्व, बेकार की बेगारी
  • जब एक बार किसी को कोई वस्तु देकर हर समय उसका एहसान बताया जाए
  • उस समय बोलते हैं जब किसी पर अकारण की कर अर्थात महसूल लग जाए

    विशेष इसके संबंध में दो कथाएँ हैं- पहली- किसी जिले में नए अफ़सर आए, उन्हें एक दिन मूँज की रस्सी की ज़रूरत पड़ी, क़ाज़ी ने लाकर तुरंत दे दी, साथ ही माल विभाग के रजिस्टर में उसकी क़ीमत अफ़सर के नाम चढ़ा दी, दाम तो कभी नहीं दिए गए, पर उतनी रक़म अफ़सर के नाम प्रतिवर्ष खाते में निकलती रही। दूसरी- कहते हैं कि एक क़ाज़ी को मूँज की आवश्यक्ता हुई बाज़ार में न मिली तो एक दोस्त ने जो पास बैठे थे अपने घर से मंगवा दी, किताब में इस का नाम आ गया और बाद में यह काम हमेशा उस के ज़िम्मे पड़ गया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

trembling of ardour

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

trembling of praying hands

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضی کی مُونْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضی کی مُونْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone