تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قاز کے معانیدیکھیے
قاز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک آبی پرندہ، بڑی بط، کونج
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
چاہ میں اس مہ نخشب کے شب و روز ہیں غرق
قاز جس کا مہ کنعاں سے شبانی مانگے
English meaning of qaaz
Noun, Masculine
- the asian openbill stork, migrant bird
क़ाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हंस की जाति का एक पक्षी जो दूसरे ठंडे देशों से जाड़ों में भारत आ जाता है और जाड़ों के बाद लौट जाता है, प्रवासी पक्षी, सारस
قاز کے قافیہ الفاظ
قاز کے مرکب الفاظ
قاز سے متعلق دلچسپ معلومات
قاز یہ لفظ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قاز)
قاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔