تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قایَل ہونے کی جَگَہ ہے" کے متعقلہ نتائج

قایَل ہونے کی جَگَہ ہے

ماننا پڑتا ہے ، تسلیم کرنا پڑتا ہے.

قائِل ہونے کی جَگَہ ہے

ماننا پڑتا ہے، تسلیم کرنا پڑتا ہے

جَمع ہونے کی جَگَہ

اڈّا، اکھاڑہ، مجمع

غَیرَت کی جَگَہ ہے

ندامت کا مقام ہے ، نادم ہونا چاہیے ، شرم کرنی چاہیے.

ڈُوب مَرْنے کی جَگَہ ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

مَرنے کی جَگَہ ہَے

مُلاحَظَہ کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے

مروّت والے سے مروّت کی جاتی ہے

مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے

۔مروت والے سے مروت کی جاتی ہے۔یعنی ہرجگہ مروت نہیں کی جاتی ہے۔ملاحظے میں آنا۔

تُمہارا سَر قُرآن کی جَگَہ ہے

تمھارے سر کی قسم ، یقین جانو ، سچ کہتا ہوں.

تُمہارا سَر قُرآن کی جَگَہ ہے

۔قَسم ہے (رویائے صادقہ) ہاں صورت شکل تو ایسی پائی ہے کہ ہزاروں میں ایک، جی چاہتا ہے بیٹھے دیکھا کیجئے مگر تمہارا سِر قرآن جگہ ہے بس دِوالی کی موٗرت جان نہیں منھ میں زبان ہیں۔

مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ کِیا جاتا ہے

مروّت والے کے ساتھ مروّت کی جاتی ہے ، ہر جگہ مروّت کرنا خرابی کا باعث ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قایَل ہونے کی جَگَہ ہے کے معانیدیکھیے

قایَل ہونے کی جَگَہ ہے

qaayal hone kii jagah haiक़ायल होने की जगह है

قایَل ہونے کی جَگَہ ہے کے اردو معانی

  • ماننا پڑتا ہے ، تسلیم کرنا پڑتا ہے.

क़ायल होने की जगह है के हिंदी अर्थ

  • मानना पड़ता है, तस्लीम करना पड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قایَل ہونے کی جَگَہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قایَل ہونے کی جَگَہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words