تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قاصِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قاصِر کے معانیدیکھیے
قاصِر کے اردو معانی
صفت
-
کوتاہی کرنے والا، مجبور، ناچار
مثال - دانت میں درد کی وجہ سے زید بروقت کچھ بھی کھانے سے قاصر ہے
- (قدیم) مختصر (مقدار)
- کمزور، ناتواں
اسم، مؤنث
- (معماری) دودکش میں دھات کی وہ تختی یا پتر جو ہوا کو کم زیادہ کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے
شعر
سمجھنے سے رہا قاصر کہ دانستہ نہیں سمجھا
نہ جانے کیوں ہماری پیاس کو دریا نہیں سمجھا
میں اپنے آپ کو بھی دیکھنے سے قاصر ہوں
یہ شام ہجر مجھے کیا دکھانا چاہتی ہے
English meaning of qaasir
Adjective
-
one who commits error, unable, unequal (to), inefficient, incapable
Example - daant mein dard ki wajah se Zaid bar-waqt kuchh bhi khane se qasir hai
- (Archaic) little, small, less (quantity)
- impotent
Noun, Feminine
- (Masonry) metal plate that is installed in the chimney to control air flow
क़ासिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
कमी करने वाला, मजबूर, लाचार
उदाहरण - दाँत में दर्द की वजह से ज़ैद बरवक़्त कुछ भी खाने से क़ासिर है
- (प्राचीन) संक्षिप्त (मात्रा)
- कमज़ोर, निर्बल
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (राजगीरी) चिमनी में धातु की वह तख़्ती या धातु की चादर जो हवा को कम या ज़्यादा करने के लिए लगाया जाता है
قاصِر کے مترادفات
قاصِر کے قافیہ الفاظ
قاصِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قاصِر)
قاصِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔