تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاسِر" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قاسِر کے معانیدیکھیے

قاسِر

qaasirक़ासिर

اصل: عربی

وزن : 22

قاسِر کے اردو معانی

صفت

  • زبردستی کرنے والا، جبر کرنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاصِر

کوتاہی کرنے والا، مجبور، ناچار

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

English meaning of qaasir

Adjective

  • the one who force someone to work, coercive, oppressor

क़ासिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़बरदस्ती करने वाला, अत्याचार करने वाला

قاسِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاسِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاسِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone