تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قاری کے معانیدیکھیے
قاری کے اردو معانی
صفت
-
پڑھنے والا
مثال - تحریر کیسی ہے اس کا فیصلہ تو قاری کر سکتے ہیں
- حروف کے مخارج کے موافق قرآن شریف پڑھنے والا، علم قرأت سے واقف
شعر
مکمل خود تو ہو جاتے ہیں سب کردار آخر میں
مگر کم بخت قاری کو ادھورا چھوڑ دیتے ہیں
پلٹ پلٹ کر یہ دیکھتی ہیں ہماری جانب
جو اپنے قاری کی منتظر وہ کتاب آنکھیں
رہ گئی کاغذ پہ کھنچ کر لفظ سے عاری لکیر
سازؔ شاید بھر گئے ہیں اب مرے قاری کے دن
English meaning of qaarii
Adjective
-
reader
Example - Tahreer kaisi hai iska faisla to qari kar sakte hain
- one who recites the Qur'an in any of the several approved styles of recitation
क़ारी के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
पढ़ने वाला, पाठक
उदाहरण - तहरीर कैसी है इसका फ़ैसला तो क़ारी कर सकते हैं
- क़ुरआ को शुद्ध उच्चारण से पढ़ने वाला
قاری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قاری)
قاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔