تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَعْر" کے متعقلہ نتائج

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

اردو، انگلش اور ہندی میں قَعْر کے معانیدیکھیے

قَعْر

qaa'rक़ा'र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: جانور حیوانیات

اشتقاق: قَعَرَ

قَعْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • كنویں كی تہ، كنویں یا دریا وغیرہ كی گہرائی
  • عمق، تھاہ، گہرائی
  • بڑا گڑھا
  • (حیوانیات) معدہ یا كسی اور جوف دار عضو كا سب سے نچلا حصّہ
  • (حیوانیات) جسمی جوف
  • آنت كی نالی اور جسمی دیوار كا درمیانی خلا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قار

ایک قسم کا سیاہ روغن، جسے تارکول کہتے ہیں، قیر

English meaning of qaa'r

Noun, Masculine

  • bottom or depth of a well or river
  • a hollow, cavity, low ground
  • a gulf, an abyss
  • the lower part of the intestine or any internal part of the human body, the middle place of intestinal drain and body wall

क़ा'र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुंएं की थाह, कुनें या दरिया आदि की गहराई, थाह, गहराई, बड़ा गड्ढा, गहराई, गंभीरता, आंत की नाली और शारीरिक दीवार की मद्ध्यम जगह, पेट या शरीर के और किसी अंदरूनी अंग का निचला भाग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَعْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَعْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone