تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَعْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَعْر کے معانیدیکھیے
قَعْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- كنویں كی تہ، كنویں یا دریا وغیرہ كی گہرائی
- عمق، تھاہ، گہرائی
- بڑا گڑھا
- (حیوانیات) معدہ یا كسی اور جوف دار عضو كا سب سے نچلا حصّہ
- (حیوانیات) جسمی جوف
- آنت كی نالی اور جسمی دیوار كا درمیانی خلا
English meaning of qaa'r
Noun, Masculine
- bottom or depth of a well or river
- a hollow, cavity, low ground
- a gulf, an abyss
- the lower part of the intestine or any internal part of the human body, the middle place of intestinal drain and body wall
क़ा'र के हिंदी अर्थ
قَعْر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَعْر)
قَعْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔