تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَانِع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَانِع کے معانیدیکھیے
قَانِع کے اردو معانی
صفت
- قناعت کرنے والا، اکتفا کرنے والا، صابر شاکر، جو کچھ حصّے میں آئے اُسی پر صبر و شکر ادا کرنا
- (فقہ کی اصطلاح میں) شاگرد خاص جو اپنے استاد کا نقصان اپنا نقصان سمجھتا ہے اور اس کا نفع اپنا نفع
شعر
دل کسی حال پہ قانع ہی نہیں جان فرازؔ
مل گئے تم بھی تو کیا اور نہ جانے مانگے
یوں بھٹکنے پہ ہوں قانع جیسے
راستوں میں کوئی دریا ہی نہ ہو
حسن خود قانع ہوا لعل و گہر پر ورنہ
ہم تو افلاک سے لے آتے ستارے سارے
क़ाने' के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो कुछ मिल जाय उसी पर संतुष्ट रहनेवाला, आत्मसंतोषी, स्थितप्रज्ञ, निस्पृह, कालतुष्ट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَانِع)
قَانِع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔