تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قالِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قالِین کے معانیدیکھیے
قالِین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے
شعر
رہ گزر میں تری قالین بچھانے والے
خون کا فرش بچھانے کے لئے نکلے ہیں
معجزہ مانیے یا کہیے کرشمہ دل کا
دل کے قالین پہ رکھا ہے جنازہ دل کا
تیری دستار پہ تنقید کی ہمت تو نہیں
اپنی پاپوش کو قالین کہا ہے میں نے
English meaning of qaaliin
Noun, Masculine
- rug, a woollen carpet
- tapestry
क़ालीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऊन, सूत आदि की बनी हुई मोटी दरी जिसमें बेलबूटे बने होते हैं जो
- ज़मीन या दीवार पर सजाया जाता है, बड़ा ग़ालीचा
قالِین کے مترادفات
قالِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قالِین)
قالِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔