تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قائِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قائِم کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
قائِم کے اردو معانی
صفت
- ایستادہ، سیدھا، عمودی، کھڑا ہوا، کھڑا ہونے والا
- مقررہ، لگا ہوا
- پختہ، پکا، دیرپا، مستحکم، محکم، مضبوط، دیرپا
- جس کو قیام ہو، برقرار، باقی
- ٹھہرا ہوا، غیرمتحرّک، ساکن
- مقرر، مستقیم
- (فقہ) نماز میں قیام کرنے والا، کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والا
- برپا، جاری، نافذ، جیسے: بچوں کے لیے اسکول قائم کیا گیا
- (مجازاََ) قیام کرنے والا، ٹھہرنے والا، مقیم
- موجود، بقا، مستقل، باقی، پائندہ، دائم
- (نباتیات) پتّے وغیرہ جو اس مدّت کے بعد بھی رہیں جب کہ دوسرے حالات میں ان کے گر جانے کا زمانہ ہوتا ہے (انگ: persistent)
- (حیوانیات) مادہ پیش مرکزہ جو نر پیش مرکزہ سے بڑا ہوتا ہے
- (قواعد) اردو زبان میں اسم کی حالت جو اصل کے اعتبار سے ہوتی ہے (محرّف کی ضد)
- مالش کرنے والا
- تلوار کا قبضہ، موٹھ
- بلند (آواز)
- (جیومیٹری) خط قائمہ، سیدھا خط
- (تشیع) امام زمانہ حضرت مہدی آخرالزماں کا لقب
اسم، مؤنث
- (شطرنج) شطرنج کی بازی جس میں فریقین کے بادشاہ اور ایک ایک مہرے کے ساتھ کھیل قائم ہو جائے اور ہار جیت کسی کو نہ ہو
شعر
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے
اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
Urdu meaning of qaa.em
- Roman
- Urdu
- i.istaadaa, siidhaa, amuudii, kha.Daa hu.a, kha.Daa hone vaala
- muqarrara, laga hu.a
- puKhtaa, pakka, derapa, mustahkam, muhkam, mazbuut, derapa
- jis ko qiyaam ho, barqaraar, baaqii
- Thahraa hu.a, Gair mutaharrik, saakan
- muqarrar, mustaqiim
- (fiqh) namaaz me.n qiyaam karne vaala, kha.De ho kar namaaz pa.Dhne vaala
- barpa, jaarii, naafiz, jaiseh bachcho.n ke li.e skuul qaayam kiya gayaa
- (mujaazaa) qiyaam karne vaala, Thaharne vaala, muqiim
- maujuud, baqa, mustaqil, baaqii, paa.inda, daa.im
- (nabaatiiyaat) patte vaGaira jo is muddat ke baad bhii rahe.n jab ki duusre haalaat me.n un ke gur jaane ka zamaana hotaa hai (angah persistent
- (haiv inyaat) maadda pesh markaza jo nar pesh markaza se ba.Daa hotaa hai
- (qavaa.id) urduu zabaan me.n ism kii haalat jo asal ke etbaar se hotii hai (muharrif kii zid
- maalish karne vaala
- talvaar ka qabzaa, muuTh
- buland (aavaaz
- (jyomaiTrii) Khat qaaymaa, siidhaa Khat
- (tashiia) imaam zamaana hazrat mahdii aakhiruzzmaa.n ka laqab
- (shatranj) shatranj kii baazii jis me.n fariiqain ke baadashaah aur ek ek muhre ke saath khel qaayam ho jaaye aur haar jiit kisii ko na ho
English meaning of qaa.em
Adjective
- erect, standing, upright
- stay, permanence, present, established
- durable, lasting
- constant, perpetual
- steadfast, continuing, existing
- strong, firm, fixed, installed
- (Geometry) perpendicular
- right
- stationary
- stagnant
- quiescent
- stable
- continuing, in force
- vigilant
- attentive, persevering
Noun, Feminine
- a drawn game (of chess)
- keep up, stopped, drawn (a game)
क़ाएम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खड़ा हुआ, उल्लंबित, सीधा
- नियत, निश्चित, लगा हुआ
- किसी नियत स्थान पर टिका या ठहरा हुआ, अपनी जगह पर रहना, दृढ़, मजबूत, पायदार, स्थायी, टिकाऊ, बरक़रार
- जो स्थापित हो, स्थिर, यथावत, शेष
- नियत स्थान पर ठहरा हुआ, अचल, गतिहीन
- निर्धारित, निश्चित, मुक़र्रर
- (धर्मशास्त्र) नमाज़ में ठहरने वाला, खड़े हो कर नमाज़ पढ़ने वाला
- प्रचलित या स्थापित किया हुआ, निर्मित, स्थापित, प्रचलित जैसे-बच्चों के लिए स्कूल कायम करना
- (लाक्षणिक) ठहरने वाला, निवास करने वाला, रहने वाला, उपस्थित
- नित्य, निरंतर, मुस्तक़िल
- (वनस्पति विज्ञान) पत्तियाँ आदि जो उस निर्धारित समय तक रहें जबकि दूसरी परिस्थितियों में उसके गिरने का समय होता है
- (प्राणि विज्ञान) केंद्रीय मादा कोशिका जो केंद्रीय नर कोशिका से बड़ा होता है
- (व्याकरण) उर्दू भाषा में संज्ञा का वह भाव जो मूल के अनुसार होता है
- मालिश करने वाला
- तलवार का क़ब्ज़ा, मूठ दस्ता
- उच्च (स्वर)
- (रेखागणित) समकोण, सीधी रेखा
- (शीआ) शीओं के अंतिम इमाम मेहदी की उपाधि
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शतरंज) शतरंज की बाज़ी जिस में फ़रीक़न के बादशाह और एक एक मुहरे के साथ खेल क़ायम हो जाये वर हार जीत किसी को न हो
قائِم کے متضادات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَمازَن
نماز پڑھنے والی ، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت ؛ (مجازاً) پارسا عورت ، پرہیز گار عورت ، عابدہ ، زاہدہ ۔
نَماز بَند
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
نَمازِ عِید
دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
نَمازِ عَصر
فرض نماز جو تیسرے پہر پڑھی جاتی ہے (ترتیب میں ظہر کی نماز کے بعد اور مغرب کی نماز سے قبل)
نَمازِ قَضا
وہ فرض نماز جو قضا ہو گئی ہو، وہ نماز جو وقت پر نہ ادا کی جائے نیز وہ فرض نماز جو وقت ِمقررہ پر ادا نہ کی گئی ہو اور بعد از وقت پڑھی جا رہی ہو
نَمازِ قَصْر
وہ مختصر نماز جو حالت سفر میں کم کر کے پڑھی جاتی ہے، وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجائے دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے
نَماز فَجر
صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں
نَماز ٹُوٹنا
نماز پڑھتے پڑھتے کوئی ایسا فعل سرزد ہوجانا جس سے نماز کا جاری رکھنا ازروئے فقہ ممکن نہ ہو ، نماز مکمل نہ ہونا ، نماز فاسد ہونا ۔
نَماز توڑنا
کسی وجہ سے نماز کی تکمیل نہ کرنا اور درمیان میں چھوڑ دینا، سلام پھیرنے سے پہلے ہی کسی وجہ سے نماز میں سے نکل جانا
نَمازِ سَفَر
وہ نماز جو سفر میں بالقصر پڑھی جائے اس میں بجائے چار رکعت فرض کے دو پڑھتے ہیں اور یہ قصر ظہر، عصر اور عشا کے لیے جائز ہے
نَمازِ خَوف
دوران جنگ دشمن کے خطرے کے پیش نظر پڑھی جانے والی نماز جس میں قصر کیا جاتا ہے اور صفوف باری باری نماز اور فرائض جنگ ادا کرتی ہیں ، صلوٰۃ الخوف ۔
نَمازِ حاجَت
جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت
نَماز جُمعَہ
وہ مخصوص واجب نماز جو جمعے کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے، اس کا وقت زوال سے شروع ہوجاتا ہے (یہ جمعے کے دن ظہر کا بدل ہے)
نَمازِ جِہری
وہ نماز جس کی اوّل دو رکعتوں میں سورئہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آوازِ بلند پڑھتے ہیں ، قراء ت والی نماز (سِرّی نماز کے مقابل) ۔
نَمازِ سِرّی
جماعت کی وہ نماز جس میں امام قراء ت نہیں کرتا : جیسے : نمازِ ظہر و عصر میں (نمازِ جہری کے برعکس)
نَمازِ نَفِل
وہ نماز جو فرض ، واجب یا سنت کے علاوہ ہو ، نفل نماز ، جو ثواب کے لیے یا شکرانے کے طور پر پڑھی جائے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
choGa
चोग़ा
.چوغَہ
a type of over coat, cloak
[ Qadir, siyah choghe mein malboos girje ke markazi phaatak ko khol ke andar chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dareG
दरेग़
.دَریغ
regret, sorrow, grief, vexation
[ Haqiqat ka izhar karne mein daregh nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baaG
बाग़
.باغ
garden, cluster of trees, plantation
[ Zaaer ne phulon ka ek bagh banaya hai jahan wo subah-sham ja kar aaram karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
teG
तेग़
.تیغ
sword
[ Sohrab ne rustam par tegh ka zabardast vaar kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daroG
दरोग़
.دَرُوغ
a lie, falsehood
[ Muqadme mein kuchh aise pech padte gaye ki darogh ko farogh (progress) ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
suraaG
सुराग़
.سُراغ
race, track, clue
[ Jo koi suragh malika ka lavega hazar ashrafi aur khilat (robe of honour) inam pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasid
क़ासिद
.قاصِد
messenger, courier
[ Qasid ne Imran ko khat hawale kiya۔۔۔۔۔ Imran apni qismat par hairat-zada bhi tha aur khush bhi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
charaaG
चराग़
.چَراغ
oil lamp
[ Diwali ke tehvar mein ghar-ghar charagh jalaye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daGaa
दग़ा
.دَغا
cheat, fraud
[ Sachcha dost kabhi dagha nahin de sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabiz
क़ाबिज़
.قابِض
a possessor, occupant
[ Bad-qismati se qaideen (Ruler) ke rukhsat hote hi mulk par naukar-shaahi qabiz ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (قائِم)
قائِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔