تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قائِم" کے متعقلہ نتائج

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

اَگاڑی مارْنا

فوج کے اگلے حصے پر حملہ کرنا، ہزیمت دینا

اَگاڑی پِچھاڑی

(لفظاً) گھوڑے کی گردن یا اگلے پاؤں اور پچھلے پاؤں میں باندھنے کی رسی

اَگاڑی رَکْھ لینا

ہارے ہوئے دشمن کو اپنے آگے آگے بھگانا، آگے رکھ لینا

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قائِم کے معانیدیکھیے

قائِم

qaa.emक़ाएम

نیز - قایَم

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: قَوَمَ

قائِم کے اردو معانی

صفت

  • ایستادہ، سیدھا، عمودی، کھڑا ہوا، کھڑا ہونے والا
  • مقررہ، لگا ہوا
  • پختہ، پکا، دیرپا، مستحکم، محکم، مضبوط، دیرپا
  • جس کو قیام ہو، برقرار، باقی
  • ٹھہرا ہوا، غیرمتحرّک، ساکن
  • مقرر، مستقیم
  • (فقہ) نماز میں قیام کرنے والا، کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والا
  • برپا، جاری، نافذ، جیسے: بچوں کے لیے اسکول قائم کیا گیا
  • (مجازاََ) قیام کرنے والا، ٹھہرنے والا، مقیم
  • موجود، بقا، مستقل، باقی، پائندہ، دائم
  • (نباتیات) پتّے وغیرہ جو اس مدّت کے بعد بھی رہیں جب کہ دوسرے حالات میں ان کے گر جانے کا زمانہ ہوتا ہے (انگ: persistent)
  • (حیوانیات) مادہ پیش مرکزہ جو نر پیش مرکزہ سے بڑا ہوتا ہے
  • (قواعد) اردو زبان میں اسم کی حالت جو اصل کے اعتبار سے ہوتی ہے (محرّف کی ضد)
  • مالش کرنے والا
  • تلوار کا قبضہ، موٹھ
  • بلند (آواز)
  • (جیومیٹری) خط قائمہ، سیدھا خط
  • (تشیع) امام زمانہ حضرت مہدی آخرالزماں کا لقب

اسم، مؤنث

  • (شطرنج) شطرنج کی بازی جس میں فریقین کے بادشاہ اور ایک ایک مہرے کے ساتھ کھیل قائم ہو جائے اور ہار جیت کسی کو نہ ہو

شعر

English meaning of qaa.em

Adjective

  • erect, standing, upright
  • stay, permanence, present, established
  • durable, lasting
  • constant, perpetual
  • steadfast, continuing, existing
  • strong, firm, fixed, installed
  • (Geometry) perpendicular
  • right
  • stationary
  • stagnant
  • quiescent
  • stable
  • continuing, in force
  • vigilant
  • attentive, persevering

Noun, Feminine

  • a drawn game (of chess)
  • keep up, stopped, drawn (a game)

क़ाएम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खड़ा हुआ, उल्लंबित, सीधा
  • नियत, निश्चित, लगा हुआ
  • किसी नियत स्थान पर टिका या ठहरा हुआ, अपनी जगह पर रहना, दृढ़, मजबूत, पायदार, स्थायी, टिकाऊ, बरक़रार
  • जो स्थापित हो, स्थिर, यथावत, शेष
  • नियत स्थान पर ठहरा हुआ, अचल, गतिहीन
  • निर्धारित, निश्चित, मुक़र्रर
  • (धर्मशास्त्र) नमाज़ में ठहरने वाला, खड़े हो कर नमाज़ पढ़ने वाला
  • प्रचलित या स्थापित किया हुआ, निर्मित, स्थापित, प्रचलित जैसे-बच्चों के लिए स्कूल कायम करना
  • (लाक्षणिक) ठहरने वाला, निवास करने वाला, रहने वाला, उपस्थित
  • नित्य, निरंतर, मुस्तक़िल
  • (वनस्पति विज्ञान) पत्तियाँ आदि जो उस निर्धारित समय तक रहें जबकि दूसरी परिस्थितियों में उसके गिरने का समय होता है
  • (प्राणि विज्ञान) केंद्रीय मादा कोशिका जो केंद्रीय नर कोशिका से बड़ा होता है
  • (व्याकरण) उर्दू भाषा में संज्ञा का वह भाव जो मूल के अनुसार होता है
  • मालिश करने वाला
  • तलवार का क़ब्ज़ा, मूठ दस्ता
  • उच्च (स्वर)
  • (रेखागणित) समकोण, सीधी रेखा
  • (शीआ) शीओं के अंतिम इमाम मेहदी की उपाधि

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शतरंज) शतरंज की बाज़ी जिस में फ़रीक़न के बादशाह और एक एक मुहरे के साथ खेल क़ायम हो जाये वर हार जीत किसी को न हो

قائِم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قائِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قائِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone