تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قادِر عَلَی الْاِطْلاق" کے متعقلہ نتائج

اِطْلاق

کسی قسم کی شرط یا قید نہ لگانا

اِطْلاقی

اطلاق سے منسوب، غیر مقید، گیر مشروط، آزاد، مطلق

اِطْلاق نَوِیس

وہ افسر جو سمنوں کا اجرا اور خرچ کا حساب رکھتا ہے

دایِرَۂ اِطْلاق

وہ علاقہ یا حدود جہاں تک کسی چیز کا تعلق ہو یا اِطلاق ہوتا ہو، دائرۂ اختیار.

دائِرَۂ اِطْلاق

وہ علاقہ یا حدود جہاں تک کسی چیز کا تعلق ہو یا اِطلاق ہوتا ہو، دائرۂ اختیار.

عالَمِ اِطْلاق

(تصوّف) مرتبۂ احدیت اور عالمِ باطن کو کہتے ہیں ، عالمِ مطلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں قادِر عَلَی الْاِطْلاق کے معانیدیکھیے

قادِر عَلَی الْاِطْلاق

qaadir-'alal-itlaaqक़ादिर-'अलल-इतलाक़

اصل: عربی

وزن : 2212221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

قادِر عَلَی الْاِطْلاق کے اردو معانی

صفت

  • قادرِ مطلق، ہر کام پر قدرت رکھنے والا
  • (کنایۃً) خدا تعالیٰ

Urdu meaning of qaadir-'alal-itlaaq

  • Roman
  • Urdu

  • qaadir-e-mutlaq, har kaam par qudrat rakhne vaala
  • (kanaa.en) Khudaa taala

English meaning of qaadir-'alal-itlaaq

Adjective

  • almighty, having the power to do everything
  • (fig) Allah the Omnipotent

क़ादिर-'अलल-इतलाक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सर्वशक्तिमान, हर बात करने की शक्ति रखनेवाला, अर्थात ईश्वर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِطْلاق

کسی قسم کی شرط یا قید نہ لگانا

اِطْلاقی

اطلاق سے منسوب، غیر مقید، گیر مشروط، آزاد، مطلق

اِطْلاق نَوِیس

وہ افسر جو سمنوں کا اجرا اور خرچ کا حساب رکھتا ہے

دایِرَۂ اِطْلاق

وہ علاقہ یا حدود جہاں تک کسی چیز کا تعلق ہو یا اِطلاق ہوتا ہو، دائرۂ اختیار.

دائِرَۂ اِطْلاق

وہ علاقہ یا حدود جہاں تک کسی چیز کا تعلق ہو یا اِطلاق ہوتا ہو، دائرۂ اختیار.

عالَمِ اِطْلاق

(تصوّف) مرتبۂ احدیت اور عالمِ باطن کو کہتے ہیں ، عالمِ مطلق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قادِر عَلَی الْاِطْلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

قادِر عَلَی الْاِطْلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone