تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِطْلاق" کے متعقلہ نتائج

اِطْلاق

کسی قسم کی شرط یا قید نہ لگانا

اِطْلاقی

اطلاق سے منسوب، غیر مقید، گیر مشروط، آزاد، مطلق

اِطْلاق نَوِیس

وہ افسر جو سمنوں کا اجرا اور خرچ کا حساب رکھتا ہے

دایِرَۂ اِطْلاق

وہ علاقہ یا حدود جہاں تک کسی چیز کا تعلق ہو یا اِطلاق ہوتا ہو، دائرۂ اختیار.

دائِرَۂ اِطْلاق

وہ علاقہ یا حدود جہاں تک کسی چیز کا تعلق ہو یا اِطلاق ہوتا ہو، دائرۂ اختیار.

عالَمِ اِطْلاق

(تصوّف) مرتبۂ احدیت اور عالمِ باطن کو کہتے ہیں ، عالمِ مطلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِطْلاق کے معانیدیکھیے

اِطْلاق

itlaaqइतलाक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: طَلَق

  • Roman
  • Urdu

اِطْلاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی قسم کی شرط یا قید نہ لگانا
  • کسی مفہوم کی کسی شخص یا شے پر چسپیدگی، کسی چیز کا ایک دوسری چیز پر منطبق کیا جانا
  • باری تعالیٰ کے وجود مطلق کی منزل (جو ہر قید اور شرط سے مبرا ہے)
  • طلاق دینا
  • (مال) سرکاری بقایاجات جو زمینداروں وغیرہ کے ذمے ہوں
  • (طب) دستوں کی بیماری، دست آنا

شعر

Urdu meaning of itlaaq

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kism kii shart ya qaid na lagaanaa
  • kisii mafhuum kii kisii shaKhs ya shaiy par chaspiidagii, kisii chiiz ka ek duusrii chiiz par muntbiq kiya jaana
  • baarii taala ke vajuud mutlaq kii manzil (jo har qaid aur shart se mubarra hai
  • talaaq denaa
  • (maal) sarkaarii baqaayaajaat jo zamiindaaro.n vaGaira ke zimme huu.n
  • (tibb) dasto.n kii biimaarii, dast aanaa

English meaning of itlaaq

Noun, Masculine

  • application or putting to practical use of any theory, etc.

इतलाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी प्रकार की शर्त या क़ैद न लगाना
  • किसी अर्थ अथवा भावार्थ का किसी व्यक्ति या वस्तु पर चस्पाँ होने का भाव, किसी चीज़ का एक दूसरी चीज़ पर लागू किया जाना
  • अल्लाह ताला के वुजूद-ए-मुतलक़ की मंज़िल (जो हर क़ैद और शर्त से मुक्त है)

    विशेष वुजूद-ए-मुतलक़= अस्तित्व जो किसी सीमा या क़ैद या नियम के बंधनों से आज़ाद हो (ऐसा अस्तित्व केवल अल्लाह का है), अर्थात: अल्लाह

  • तलाक़ देना
  • (माल) सरकारी बक़ाया-जात जो ज़मींदारों इत्यादि के ज़िम्मे हों

    विशेष बक़ाया-जात= क़र्ज़ की वह रक़म जो शेष रह गई हो, अप्राप्त धन, उधारी

  • (चिकित्सा) दस्तों की बीमारी, दस्त आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِطْلاق

کسی قسم کی شرط یا قید نہ لگانا

اِطْلاقی

اطلاق سے منسوب، غیر مقید، گیر مشروط، آزاد، مطلق

اِطْلاق نَوِیس

وہ افسر جو سمنوں کا اجرا اور خرچ کا حساب رکھتا ہے

دایِرَۂ اِطْلاق

وہ علاقہ یا حدود جہاں تک کسی چیز کا تعلق ہو یا اِطلاق ہوتا ہو، دائرۂ اختیار.

دائِرَۂ اِطْلاق

وہ علاقہ یا حدود جہاں تک کسی چیز کا تعلق ہو یا اِطلاق ہوتا ہو، دائرۂ اختیار.

عالَمِ اِطْلاق

(تصوّف) مرتبۂ احدیت اور عالمِ باطن کو کہتے ہیں ، عالمِ مطلق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِطْلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِطْلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone