تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قابِلِ تَحْسین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ تَحْسین کے معانیدیکھیے
قابِلِ تَحْسین کے اردو معانی
صفت
- تعریف کے قابل، سراہنے کے قابل، حمد و ثنا کے لائق
شعر
دوستوں کی چٹکیاں بھی قابل تحسین ہیں
زخم بھر جاتے ہیں تاثیر نمک جاتی نہیں
بتان دہر کی ہر ہر ادا رنگین ہوتی ہے
حسین صورت کوئی ہو قابل تحسین ہوتی ہے
قابل تحسین کب تھی داستاں مے خوار کی
کچھ ہے ساقی کا کرم کچھ شوخیٔ تحریر ہے
English meaning of qaabil-e-tahsiin
Adjective
- commendable, praiseworthy
क़ाबिल-ए-तहसीन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रशंसनीय, जो प्रशंसा के योग्य हो, शाबाशी देने योग्य, सराहनीय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قابِلِ تَحْسین)
قابِلِ تَحْسین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔