تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قابِلِ اِعْتِبار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ اِعْتِبار کے معانیدیکھیے
قابِلِ اِعْتِبار کے اردو معانی
صفت
- لائق اعتماد، جس پر اعتبار کیا جاسکے، معتبر، بھروسے کے لائق
شعر
اس کا کرتے ہیں اعتبار کہ جو
قابل اعتبار ہوتا ہے
تھوڑا ہم سے بھی پیار کر لیجے
قابل اعتبار ہیں ہم لوگ
حال و ماضی ہمارے ہیں شاہد
قابل اعتبار ہیں ہم لوگ
English meaning of qaabil-e-e'tibaar
Adjective
क़ाबिल-ए-ए'तिबार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका विश्वास किया जा सके, विश्वसनीय, मोतबर, विश्वस्त, जिस पर एतबार किया जा सके
قابِلِ اِعْتِبار کے مترادفات
قابِلِ اِعْتِبار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قابِلِ اِعْتِبار)
قابِلِ اِعْتِبار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔