تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج بِگڑنا" کے متعقلہ نتائج

مِزاج بِگڑنا

مزاج اعتدال پر نہ رہنا، بدخو ہونا، بدخلق ہونا، غصے میں آنا، برہم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج بِگڑنا کے معانیدیکھیے

مِزاج بِگڑنا

mizaaj-biga.Dnaaमिज़ाज बिगड़ना

محاورہ

مادہ: مِزَاج

مِزاج بِگڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مزاج اعتدال پر نہ رہنا، بدخو ہونا، بدخلق ہونا، غصے میں آنا، برہم ہونا
  • طبیعت خراب ہونا، حال ابتر ہونا
  • جوہر یا خاصیت میں فرق آنا، اثر یا خاصیت تبدیل ہونا
  • کنایہ ہے کہ کسی کے بدخو اور بد خلق ہوجانے سے، کنایہ ہےغصہ میں آنے اور برہم ہوجانے سے بھی
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of mizaaj-biga.Dnaa

Compound Verb

  • lose temper

मिज़ाज बिगड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔۱۔किनाया है कि किसी के बदख़ू और बदखु़ल्क़ होजाने से।२।किनाया है ग़ुस्सा में आने और ब्रहम होजाने से भी
  • जौहर या ख़ासीयत में फ़र्क़ आना, असर या ख़ासीयत तबदील होना
  • तबीयत ख़राब होना, हाल अबतर होना
  • मिज़ाज एतिदाल पर ना रहना, बदख़ू होना, बदखु़ल्क़ होना, ग़ुस्से में आना, ब्रहम होना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج بِگڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج بِگڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words