تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قابِلِ بَرْداشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ بَرْداشْت کے معانیدیکھیے
قابِلِ بَرْداشْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- برداشت کرنے کے قابل، گوارا کرلینے کے لائق
شعر
ننگے سچ قابل برداشت کہاں ہوتے ہیں
واقعہ کہیے تو کہیے گا کہانی کی طرح
حبس جاں قابل برداشت نہیں رب کریم
کھول دے سینہ چلا اس میں ہوا تھوڑی سی
काबिल-ए-बरदाश्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो सहा जा सके, सहनीय, जो उठाया जा सके, सहनशील, सह्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قابِلِ بَرْداشْت)
قابِلِ بَرْداشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔