تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُوجا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُوجا کے معانیدیکھیے
پُوجا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عبادت، پرستش، پرستش کا طریقہ
- (مجازاً) تعظیم و تکریم کے آداب و رسوم
- نذر، نیاز، بھینٹ (جو دیوی دیوتا پر چڑھائی جائے)
- (مجازاً) خدمت، سیوا، نذرانہ ( جو کسی کو مجبوراً دیا جائے)
شعر
ڈال دیں بھوکے کو جس میں روٹیاں
وہ سمجھ پوجا کی تھالی ہو گئی
کریں ہم کس کی پوجا اور چڑھائیں کس کو چندن ہم
صنم ہم دیر ہم بت خانہ ہم بت ہم برہمن ہم
زاہدو پوجا تمہاری خوب ہوگی حشر میں
بت بنا دے گی تمہیں یہ حق پرستی ایک دن
تجھی پر کچھ اے بت نہیں منحصر
جسے ہم نے پوجا خدا کر دیا
روح کی گہرائی میں پاتا ہوں پیشانی کے زخم
صرف چاہا ہی نہیں میں نے اسے پوجا بھی ہے
English meaning of puujaa
Noun, Feminine
- honour, worship, respect, reverence, veneration, homage (to superiors), adoration (of the gods)
- idol-worship, idolatry
पूजा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अर्चन,पूजन, देवी-देवता के प्रति विनय, श्रद्धा और समर्पण का भाव प्रकट करनेवाले कार्य, फूल, फल अक्षत आदि चढ़ाने का धार्मिक कृत्य,बहुत अधिक आदर-सत्कार; आव-भगत
پُوجا کے مترادفات
پُوجا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُوجا)
پُوجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔