تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوجا پاٹ" کے متعقلہ نتائج

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

chaste

عاصِم

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوجا پاٹ کے معانیدیکھیے

پُوجا پاٹ

puujaa-paaTपूजा-पाट

اصل: سنسکرت

وزن : 2221

موضوعات: فقرہ

پُوجا پاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عبادت، پرستش، بھجن پوجن، پوجا، ریاضت، مسلمانوں کی نماز وہی ہندوؤں کی پوجا پاٹ ہے

شعر

English meaning of puujaa-paaT

Noun, Masculine

  • the ritual worship of an idol, worship, prayer

पूजा-पाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इबाद, प्रसतिश, भजनपूजन, पूजा, उपासना, मुस्लमानों की नमाज़ वही हिंदूओं की पूजापाट है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوجا پاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوجا پاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone