تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْتَگالی" کے متعقلہ نتائج

پُرْتَگالی

وہ زبان جو پرتگال کے لوگ بولتے ہیں، (یوروپ کی نئی نسلوں میں ہندوستان میں سب سے پہلے پرتگالی لوگ ہی آئے، اس کے بعد سے ہی ہندوستانی زبان میں یوروپی زبان کے الفاظ استعمال ہونے لگے، جیسے گرجا، پادری، آلو، تنباکو وغیرہ)

مَئے پُرْتَگالی

پرتگال کی بنی ہوئی شراب جو اعلیٰ قسم کی سمجھی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْتَگالی کے معانیدیکھیے

پُرْتَگالی

purtagaliiपुर्तगाली

اصل: پرتگالی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

پُرْتَگالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ زبان جو پرتگال کے لوگ بولتے ہیں، (یوروپ کی نئی نسلوں میں ہندوستان میں سب سے پہلے پرتگالی لوگ ہی آئے، اس کے بعد سے ہی ہندوستانی زبان میں یوروپی زبان کے الفاظ استعمال ہونے لگے، جیسے گرجا، پادری، آلو، تنباکو وغیرہ)

صفت

  • پرتگال سے منسوب یا متعلق، پرتگال کا، پرتگال کی بنی ہوئی
  • پرتگال کا باشندہ، پرتگال کا رہنے والا

Urdu meaning of purtagalii

  • Roman
  • Urdu

  • vo zabaan jo purtgaal ke log bolte hain, (yuurop kii na.ii naslo.n me.n hinduustaan me.n sab se pahle purtagalii log hii aa.e, is ke baad se hii hinduustaanii zabaan me.n yoropii zabaan ke alfaaz istimaal hone lage, jaise girjaa, paadarii, aaluu, tanabbaa ko vaGaira
  • purtgaal se mansuub ya mutaalliq, purtgaal ka, purtgaal kii banii hu.ii
  • purtgaal ka baashindaa, purtgaal ka rahne vaala

English meaning of purtagalii

Noun, Masculine

  • the language used in Portugal, Portuguese

Adjective

  • of or related to Portugal
  • the native of Portugal

पुर्तगाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुर्तगाल की भाषा (योरप की नई जातियों में हिन्दुस्तान में सबसे पहले पुर्तगाली लोग ही आए, पुर्तगाली व्यारियों के द्वारा अकबर के समय से ही युरोपीय शब्द यहाँ की भाषा में मिलने लगे, जैसे, गिरजा, पादरी, आलू, तंबाकू आदि का प्रचार तभी से होने लगा )

विशेषण

  • पुर्तगाल संबंधी, पुर्तगाल का, पुर्तगाल की बनी हुई
  • पुर्तगाल निवासी, यूरोप महाद्वीप में स्थित एक छोटे देश पुर्तगाल में रहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُرْتَگالی

وہ زبان جو پرتگال کے لوگ بولتے ہیں، (یوروپ کی نئی نسلوں میں ہندوستان میں سب سے پہلے پرتگالی لوگ ہی آئے، اس کے بعد سے ہی ہندوستانی زبان میں یوروپی زبان کے الفاظ استعمال ہونے لگے، جیسے گرجا، پادری، آلو، تنباکو وغیرہ)

مَئے پُرْتَگالی

پرتگال کی بنی ہوئی شراب جو اعلیٰ قسم کی سمجھی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْتَگالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْتَگالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone