تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر شَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر شَوق کے معانیدیکھیے
وزن : 221
مادہ: شَوق
پُر شَوق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- لُطف انگيز، پُرشَوق، مزے دار، پرلطف، چاشنی دار
شعر
جاگے نہ کیوں حیات کا پر شوق قافلہ
پھر وادیٔ وفا میں صدائے اذان ہے
یہ ابتدائے شوق یہ پر شوق دل مرا!
اک جام آتشیں ہے کہ لبریز ابھی سے ہے
سماعتیں ہوئیں پر شوق حادثوں کے لیے
ذرا سا رنگ بیاں جب خبر پہ ڈال دیا
English meaning of pur-shauq
पुर-शौक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- उत्तेजक, उत्साहपूर्ण, चरपरा, दिलचस्प, जोशपूर्ण, लच्चेदार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر شَوق)
پُر شَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔